کرکٹ

آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے دی

3 میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔ آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی میں شکست دی ہے۔ سیریز میں میزبان ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 183 ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو نے نیوزی لینڈ کے T20 ورلڈ کپ 2024ء کے سکواڈ میں شامل نہ ہونے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ جارح مزاج بیٹر نے 123 انٹرنیشنل میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔ انہوں ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) کرکٹ کے لیجنڈز کو اکٹھا کرتی ہے ؛ کامل خان

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی طرف سے منظور شدہ ایک قسم کی کرکٹ لیگ میں حصہ لینے کے لیے دنیا بھر سے کرکٹ کے لیجنڈز کو اکٹھا کرتا ہے۔ برمنگھم کے ایجبسٹن گراونڈ میں 3 سے 13 جولائی 2024 تک شیڈول ورلڈ چیمپینز آف لیجنڈز کرکٹ لیگ میں انگلینڈ، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ، بھارت ...

مزید پڑھیں »

شہید صابر مگسی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کل ہوگا

شہید صابر مگسی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کل ہوگا 8ٹیموں پر مشتمل ٹیمیں گلستان جوہر بلاک 9 اے کے میدان میں اتریں گی کراچی  ; شہید صابر مگسی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کل ہوگا۔ 8ٹیموں پر مشتمل ٹیمیں گلستان جوہر بلاک 9 اے کے میدان میں اتریں گی۔ آلاتحاد راشدی ویلفیر ٹرسٹ زاشدی گوٹھ شاہراہ عائشہ ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ باولر محمد عامر کو ویزا جاری ؛ صبح ڈبلن ، آئرلینڈ کے لیے روانہ ہوں گے۔

فاسٹ بولر محمد عامر جمعہ کی صبح ساڑھے تین بجے کی فلائٹ سے ڈبلن ، آئرلینڈ کے لیے روانہ ہوں گے۔ محمد عامر جمعہ کو ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیں گے لیکن پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ان کے سلیکشن پر غور کیے جانے کا امکان نہیں ہے۔ محمد عامر اتوار اور منگل کو کھیلے جانے والے دوسرے اور ...

مزید پڑھیں »

سب سے رابطے اچھے ہونگے تو غیر ملکی ٹیمیں پاکستان آٸیں گی ؛ شاہد خان آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے معلات ٹھیک کرنے ہیں تو کرکٹ کے ذریعے ہونگے۔ ہمیں بھی دھمکیاں ملتی تھی لیکن ہم بھارت جاتے تھے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیٸرمین کرکٹ بورڈ کو چاہیے تمام ممالک سے رابطےاچھے کریں، اگر سب سے ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ کپ: ایس این جی پی ایل فائنل میں پہنچ گئی

پریذیڈنٹ کپ: ایس این جی پی ایل فائنل میں پہنچ گئی سیمی فائنل میں اسٹیٹ بینک کو 8 وکٹوں سے شکست عبداللہ شفیق، کامران غلام اور زین عباس کی سنچریاں لاہور 9 مئی، 2024:ء ایس این جی پی ایل کی ٹیم پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پہلے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے سری لنکا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے سری لنکا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ سری لنکن ٹیم کی قیادت ونندو ہسارنگا کریں گے جبکہ چریتھ اسا لنکا کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے سری لنکن اسکواڈ میں شامل ہونے والے دیگر کھلاڑیوں میں کوشال مینڈس، ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کے بعد انگلینڈ کا بھی افغانستان سے کرکٹ کھیلنے سے انکار

انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے چیف ایگزیکیٹو رچرڈ گُولڈ نے کہا ہے کہ خواتین کرکٹ پر لگی پابندی کے خاتمے تک افغانستان سے باہمی سیریز نہیں کھیلیں گے۔ برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کے مطابق ای سی بی کے چیف ایگزیکیٹو رچرڈ گُولڈ نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں خواتین کرکٹرز کو ملنی والی سہولیات کی عدم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ • ایم عامر اتوار اور منگل کے T20I کے لیے دستیاب ہوں گے۔ پاکستان اور آئرلینڈ دونوں ایک ہی ICC مینز T20 ورلڈ کپ گروپ میں شامل ہیں۔ ڈبلن، 9 مئی 2024: پاکستان مینز کرکٹ ٹیم اپنے دورہ یورپ کا آغاز جمعہ کو آئرلینڈ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free