صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے اعلامیہ جاری کردیا۔ پی ایچ ایف مجاریہ لیٹر کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس ممبرز کو صدر پی ایچ ایف کی جانب سے طلب کئے گئے اجلاس کو ملتوی کرنے سمیت پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام عہدیدران کو فوری اپنے عہدوں پر کام کرنے کی ہدایات ...
مزید پڑھیں »ہاکی
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کی تعمیر کے دوران ٹوٹے شیشے تاحال نہیں لگائے جاسکے.
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کی تعمیر کے دوران ٹوٹے شیشے تاحال نہیں لگائے جاسکے مسرت اللہ جان پشاورکے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کے اوپرکھلاڑیوںکیلئے بنائی گئی بیٹھنے پر نئے ٹرف کی تعمیر کے باوجود ابھی تک نئے شیشے نہیں لگائے جاسکے.اس جگہ پر بیٹھ کر کھلاڑی اور مبصرین ہاکی کے گراﺅنڈز کا بہتر طریقے سے مشاہدہ کرسکتے ہیں ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم ، بجلی کی کم وولٹیج پانی کی فراہمی میں رکاوٹ، ٹرف کی بقا کو خطرہ.
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم ، بجلی کی کم وولٹیج پانی کی فراہمی میں رکاوٹ، ٹرف کی بقا کو خطرہ مسرت اللہ جان پشاور اسپورٹس کمپلیکس کے اندر واقع لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کے اردگرد بجلی کا طویل عرصہ سے مسئلہ حل طلب ہے جس کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا ہے۔ اس مسئلے کی جڑ ناکافی ...
مزید پڑھیں »ہاکی ایسوسی ایشن کے سید ظاہر شاہ کا افواہوں پر رد عمل.
ہاکی ایسوسی ایشن کے سید ظاہر شاہ کا افواہوں پررد عمل مسرت اللہ جان خیبر پختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ نے اپنے ایک حالیہ بیان میں افواہوںپر رد عمل کا اظہار کیا ہے جمعہ کے روز پی ایچ ایف کے صدرکی جانب سے جاری کیے گئے احکامات میں پر سید ظاہر شاہ کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کانگریس اجلاس 31 اگست کو اسلام آباد میں ہوگا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کانگریس اجلاس 31 اگست کو اسلام آباد میں ہوگا۔ صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی ہدایات پر پی ایچ ایف کانگریس کی میٹنگ بلوائی گئی ہے جس میں اعتماد کا ووٹ اور بجٹ اخراجات کی منظوری کو ایجنڈا کا حصہ بنایا گیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام ...
مزید پڑھیں »پاکستان واپڈا ٹیم ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی چیمپین بن گئی.
پاکستان واپڈا ٹیم ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی چیمپین بن گئی، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر انتظام ماڑی پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ کے زیر اہتمام دوسرا ماڑی پیٹرولیم آزدی کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2023ء لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم ہاکی اسٹیڈیم ایوب پارک میں کھیلا جارہا تھا پاکستان واپڈا کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے رانا محمد شفیق کو ممبر قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی تعینات کردیا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق عالمی ہاکی کپ گولڈ میڈلسٹ رانا محمد شفیق کو ممبر قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی تعینات کردیا۔ صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی حتمی منظوری کے بعد 1978 ایشین گیمز گولڈ میڈلسٹ، 1978 ورلڈ کپ گولڈ میڈلسٹ رانا محمد شفیق نے 33 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائیندگی کی. ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; قومی ہاکی تربیتی کیمپ کے لئے 36 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین گیمز کی تیاری کے لئے قومی ہاکی تربیتی کیمپ کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ 36 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ہاکی تربیتی کیمپ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیرانتظام نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں 21 اگست سے شروع ہوگا۔ ایشین گیمز چائنہ کے شہر ہانگجو میں 23ستمبر تا 8 اکتوبر ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین گیمز میں شرکت کرنے والی قومی ہاکی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین گیمز میں شرکت کرنے والی قومی ہاکی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔ صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر کی حتمی منظوری کے بعد اولمپیئن شہناز شیخ کو پاکستان ہاکی ٹیم کا ہیڈ کوچ/کیمپ کمانڈنٹ تعینات کردیا گیا۔ کوچز پینل میں اولمپیئن دلاور حسین، اولمپین شکیل عباسی اور گول کیپرز کوچ ...
مزید پڑھیں »پی ایچ ایف .پی ایس بی تنازعہ ، سید ظاہر شاہ کی پشاور میں بات چیت.
پی ایچ ایف .پی ایس بی تنازعہ ، سید ظاہر شاہ کی پشاور میں بات چیت مسرت اللہ جان پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری نے پی ایس بی کے خط سے پیدا ہونیوالی صورتحال پر پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کی سید ظاہر شاہ نے 19 اگست 2022 کو ہونے والی حالیہ پی ایچ ایف ...
مزید پڑھیں »