کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) کراچی کے کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے۔ نوجوانوں کو صلاحیتوں کے استعمال کے مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی سیکرٹری کے ڈی اے شمس صدیقی نے یوم آزادی فیسٹیول ہاکی میچ میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ انشاءاللہ وہ دن ...
مزید پڑھیں »ہاکی
ہاکی فیڈریشن کے نو منتخب سیکرٹری کی ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب سے ملاقات
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب محمد طارق قریشی سے ملاقات کی. ملاقات کے دوران نو منتخب پی ایچ ایف سیکریٹری جنرل حیدر حسین کو ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب محمد طارق قریشی نے سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی.ملاقات کے دوران پنجاب بھر میں گراس روٹ سے قومی کھیل ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، پشاورریجن ہاکی ٹرائلز کا آغاز
پشاور(سپورٹس رپورٹر)وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ پروگرام کے خواتین ہاکی ٹرائلزعبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع ہوگئے ٹرائلز میں پشاور ریجن کی سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا ، اس موقع پرسابقہ ممبر صوبائی اسمبلی اور صدر ن لیگ خواتین یوتھ وینگ آمنہ سردار مہمان خصوصی تھی ان کے ہمراہ خیبرپختونخوا یوتھ کے کوارڈینیٹر انجنیئر عارف روان ، پراجیکٹ ...
مزید پڑھیں »ریجنل ہاکی ایسوسی ایشن (ویمن ونگ) راولپنڈی ڈویژن کے انتخابات
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ریجنل ہاکی ایسوسی ایشن (ویمن ونگ) راولپنڈی ڈویژن کے انتخابات ڈی اوسپورٹس عبدالوحیدبابر اورڈی ایس اوشمس توحیدعباسی کی زیرنگرانی لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقدہوئے، جن میں ناہیدمنورصدر، صوبیہ سلطانہ سنیئر نائب صدر،شازیہ جاوید نائب صدر(اول)، فزا عامرنائب صدر(دوم)،ثروت شاہین سیکرٹری، صائمہ نسیم جوائنٹ سیکرٹری، چمن مشتاق خزانچی اور پروین شفیع نمائندہ پنجاب منتخب ہوگئیں۔ ریجنل ہاکی ایسوسی ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی کی سکروٹنی اور الیکشن کا عمل مکمل
الیکشن کمیشن پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی کی سکروٹنی اور الیکشن کا عمل مکمل ہوگیا، شجاع اقبال راجہ کو نمائیندہ برائے پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن و پاکستان ہاکی فیڈریشن منتخب کرلیا گیا، ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی کے صدر میجر ر نوازش اکبر اور سیکرٹری ڈی ایچ اے راولپنڈی محمد یٰسین منتخب ھوگئے۔ دیگرمنتخب ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی کا ایک اور آفتاب غروب ہوگیا
پاکستان ہاکی کا ایک اور آفتاب غروب ہوگیا، اولمپیئن مطیع اللہ خان انتقال کرگئے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون، اولمپین مطیع اللہ خان کی نماز جنازہ آج آج بعد از نماز عصر 5:30 بجے ایس ای کالج بہاولپور ادا کی جائے گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر، قائم مقام سیکرٹری جنرل حیدر حسین، چیئرمین سلیکشن کمیٹی اولمپین منظور ...
مزید پڑھیں »ویمینز انڈور ایشیاء ہاکی کپ،قومی ٹیم کو چائینز تائی پے کے ہاتھوں 0-7 سے شکست
ویمینز انڈور ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان کو پہلے ہی میچ میں شکست ہو گئی۔کمزور حریف چائنیز تائپے نے قومی ٹیم کو 0-7 گول سے ہرا دیا۔ پاکستانی ٹیم اپنا اگلا میچ 9 اگست کو قازقستان کے خلاف کھیلے گی۔واضح رہے کہ ویمنز انڈور ایشیاء ہاکی کپ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں 8 تا 15اگست شیڈول ہے۔
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، پاکستان ہاکی ٹیم کی ساتویں و آٹھویں پوزیشن میچ میں جیت
انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز ہاکی ایونٹ میں ساتویں و آٹھویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں کینیڈا کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیدی. پاکستان کی جانب سے 24 ویں منٹ میں رانا عبدالوحید نے , 25 ویں منٹ میں غضنفر علی نے, 52 ویں میں کپتان عمر ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، آسڑیلیا نے پاکستان کو سات صفر سے شکست دیکر میڈلز دوڑ سے باہر کردیا
آسٹریلوی ہاکی ٹیم نے پاکستان کو آخری گروپ میچ میں سات گول سے شکست دے کر کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز کی دوڑ سے باہر کردیا ، پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے سات گولز کے جواب میں ایک بار بھی گیند کو جال کی راہ نہ دکھا سکی۔یونیورسٹی آف برمنگھم ہاکی سینٹر میں کھیل کے آغاز میں تو پاکستانی کھلاڑی کافی ...
مزید پڑھیں »ویمنز انڈور ایشیا ہاکی کپ کیلئے پاکستان کی دس رکنی ٹیم کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بنکاک,تھائی لینڈ میں 8 اگست تا 15 اگست کھیلے جانے والے ویمنز انڈور ایشیاء ہاکی کپ میں شرکت کیلئے دس رکنی ویمنز ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا. ٹیم آفیشلز میں منیجر شہلاء رضا, کوچ نعیم احمد ,ویمنز کوچ راحت خان کھلاڑیوں میں شازمہ نسیم(گول کیپر), طاہرہ اسلام(گول کیپر), حمراء لطیف, اقراء اقبال, مائرہ صابر(کپتان), ندا ...
مزید پڑھیں »