ویمنز انڈور ایشیا ہاکی کپ کیلئے پاکستان کی دس رکنی ٹیم کا اعلان

 

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بنکاک,تھائی لینڈ میں 8 اگست تا 15 اگست کھیلے جانے والے ویمنز انڈور ایشیاء ہاکی کپ میں شرکت کیلئے دس رکنی ویمنز ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا.

ٹیم آفیشلز میں منیجر شہلاء رضا, کوچ نعیم احمد ,ویمنز کوچ راحت خان کھلاڑیوں میں شازمہ نسیم(گول کیپر), طاہرہ اسلام(گول کیپر), حمراء لطیف, اقراء اقبال, مائرہ صابر(کپتان), ندا اصغر, کلثوم شہزادی, مریم حنیف, اریبہ سرور اور دعا خان(نائب کپتان) شامل ہیں.

error: Content is protected !!