ویمینز انڈور ایشیاء ہاکی کپ،قومی ٹیم کو چائینز تائی پے کے ہاتھوں 0-7 سے شکست

ویمینز انڈور ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان کو پہلے ہی میچ میں شکست ہو گئی۔کمزور حریف چائنیز تائپے نے قومی ٹیم کو 0-7 گول سے ہرا دیا۔

پاکستانی ٹیم اپنا اگلا میچ 9 اگست کو قازقستان کے خلاف کھیلے گی۔واضح رہے کہ ویمنز انڈور ایشیاء ہاکی کپ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں 8 تا 15اگست شیڈول ہے۔

error: Content is protected !!