ٹیگ کی محفوظات : ٹی ٹونٹی

نیوزی کیخلاف ناکامیوں کی نئی داستان،ٹی ٹونٹی میچ میں بھی شکست

ویلنگٹن میں تین ٹی 20 کرکٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لیے 106 رنز کا ہدف دیا ہے جو نیوزی لینڈ نے تین وکٹوں کے نقصان پر 16ویں اوور میں حاصل کر لیا ...

مزید پڑھیں »

برائن ویٹوری کا بائولنگ ایکشن کو قانونی قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے زمبابوین فاسٹ بائولر برائن ویٹوری کے بائولنگ ایکشن کو قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں دوبارہ انٹرنیشنل کرکٹ میں بائولنگ کی اجازت دے دی، جنوری 2016ء￿ میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ میں ویٹوری کا ایکشن رپورٹ کیا گیا تھا، ایکشن رپورٹ ہونے کے بعد انہوں نے چنائی، بھارت میں ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز،کیوی ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیزیز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا، کیویز اور شاہینوں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی 22 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، کپتان کین ولیم سن، کولن ڈی گرینڈ ہوم، مارٹن گپٹل، کولن منرو ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے مشاورت کے بعد 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ انضمام الحق نے بتایا کہ عماد وسیم ابھی تک گھٹنے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free