ٹیگ کی محفوظات : سلیکٹرز

دکھ ہوتا ہے جب قومی ٹیم کا حصہ نہیں بنایا جاتا،سہیل تنویر

دبئی (سپورٹس لنک رپور)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے بولر سہیل تنویر کا کہنا ہے کہ بے حد تکلیف ہوتی ہے جب پاکستان کے لیے نہیں کھلایا جاتا۔میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سہیل تنویر کا کہنا تھا کہ میں حال ہی میں ٹی 10 لیگ کا بہترین بولر قرار دیا گیا لیکن دکھ ...

مزید پڑھیں »

کلب کرکٹ ہی سے باصلاحیت کھلاڑیوں کی تلاش ممکن، انضمام الحق

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ کلب کرکٹ کو فعال بنائے بغیر کوالٹی کرکٹرز کا سامنے آنا ممکن نہیں ہے،پاکستان کرکٹ کے مستقبل کو سامنے رکھتے ہوئے اہم فیصلے کریں گے ،،وہ پہلے کینن فوم چیلنج کپ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے تھے ۔انضمام الحق کا کہناتھا کہ ...

مزید پڑھیں »

فواد عالم کو اچھی فارم کے باوجود نظرانداز کرنے پر سوالات کھڑے ہوگئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی آل راؤنڈر فواد عالم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل شاندار کارکردگی کے باوجود انہیں گرین شرٹس کی نمائندگی کیلئے سلیکشن کمیٹی کی جانب سے یکسر نظرانداز کرنے پرنئے سوالات کھڑے ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کہہ چکے ہیں کہ نیشنل اسکواڈ کے انتخاب میں میرٹ کو اولین ترجیح دی جائے گی تاہم ...

مزید پڑھیں »

کیمرون وائٹ کی تین برس بعد ٹیم میں واپسی

آسٹریلیا نے مڈل آرڈر بلے باز کیمرون وائٹ کو زخمی کرس لین کی جگہ ون ڈے سکواڈ میں طلب کر لیا، وائٹ کی تین برس بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، انہوں نے آخری بار 2015ء ورلڈ کپ میں کینگروز کی نمائندگی کی تھی۔ کرکٹ آسٹریلیا سلیکٹرز نے انگلینڈ کے خلاف شیڈول ون ڈے سیریز کیلئے ابتدائی طور پر کرس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free