ٹیگ کی محفوظات : cricket icc

ڈیوڈ وارنر کا ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ڈیوڈ وارنر نے کہا ہے کہ ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا میرا فیصلہ اچھا ہے، ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ٹیم کیلئے دستیاب ہوں گا۔ اگر ٹیم کو ضرورت پڑی تو 2025 کی آئی سی سی چیمپئن ٹرافی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اسٹار آصف علی نے خدمات ناقابل فراموش ہیں، ساگرکھنہ

پاکستانی اسٹار آصف علی نے خدمات ناقابل فراموش ہیں، ساگرکھنہ دبئی (31 دسمبر 2023) نیو یارک اسٹرائیکرز مالک ساگر کھنہ نے ابوظبی ٹی 10 ٹورنامنٹ جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد دی ہے اور پاکستانی اسٹار آصف علی کی خاص طور پر تعریف کرتے ہوئے ان کی خدمات کو ناقابل فراموش قرار دیا ہے۔ آصف علی اور کپتان کیرون پولارڈ کے ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 نے بہترین ماحول فراہم کیا ہے، سنچت شرما

  آئی ایل ٹی 20 نے بہترین ماحول فراہم کیا ہے، سنچت شرما متحدہ عرب امارات کے نوجوان فاسٹ بولر سنچت شرما گلف جائنٹس کے نمایاں کھلاڑی تھے جنہوں نے زمبابوے کے لیجنڈ اینڈی فلاور کی کوچنگ میں 2022 میں انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا افتتاحی ایڈیشن جیتا تھا۔ انہوں نے 9 میچز میں 7 وکٹیں حاصل کیں اور ٹرافی ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 نے اعتماد پیدا کیا، محمد جواد اللہ

  آئی ایل ٹی 20 نے اعتماد پیدا کیا، محمد جواد اللہ ٹینس بال کرکٹ میں باقاعدگی سے حصہ لینے والے محمد جواد اللہ پروفیشنل کرکٹ سرکٹ میں اس وقت تک ایک اجنبی شخصیت تھے جب تک انہوں نے اپریل 2022 میں متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ رابن سنگھ کی نگرانی میں منعقدہ ملک گیر ٹیلنٹ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی.

آئی سی سی  نے ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ جاری کردی ۔ٹاپ ٹین باؤلرز میں کوئی بھی پاکستانی جگہ نہیں بنا سکا ۔ نئی رینکنگ کے مطابق محمد رضوان دوسرے سے تیسرے جبکہ بابر اعظم پانچویں نمبر چلے گئے، ٹی 20 رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلی پوزیشن پر براجمان ہے،انگلینڈ کے فل سالٹ نے 18 درجے ترقی پاکر ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کرکٹ بورڈ نے تین کھلاڑیوں کے ایک سالہ سنٹرل کنٹریکٹ کو ختم کر دیا.

  افغانستان کرکٹ بورڈ نے تین کھلاڑیوں فضل الحق فاروقی،نوین الحق اور مجیب الرحمن کے ایک سالہ سنٹرل کنٹریکٹ کو ختم کر دیا افغان کرکٹ بورڈ نے مجیب الرحمان، فضل فاروقی ،نوین الحق پر پابندی عائد کر دی۔ تینوں کھلاڑیوں کو دو سال تک لیگز کرکٹ کھیلنے کیلئے این او سی نہیں دیا جائے گا افغان کرکٹ بورڈ تینوں کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

آریان ; پاکستانی اعظم خان کے نقش قدم پر چلنے کے خواہش مند

آریان پاکستانی اعظم خان کے نقش قدم پر چلنے کے خواہش مند دبئی (22 دسمبر 2023)  بین الاقوامی کرکٹ میں شاندار ڈیبیو کرنا کوئی اعزاز نہیں ہے جس پر بہت سے کرکٹرز فخرکر سکتے ہیں تاہم آریان لاکرا نے اگست 2022 میں امریکہ کے خلاف اپنے ون ڈے ڈیبیو میں 84 رنز بنا کر اپنی موجودگی کا شدت سے احساس ...

مزید پڑھیں »

پرتھ ٹیسٹ ; سیاہ پٹی باندھنے پر آئی سی سی کی جانب سے عثمان خواجہ پر فرد جرم عائد

  عثمان خواجہ نے غزہ میں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف اپنے بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر میچ میں شرکت کی تھی۔ بین الاقوامی کرکٹ میں سابق کھلاڑیوں، خاندان کے افراد یا دیگر اہم افراد کی موت پر اظہار افسوس کے لئے بازو پر سیاہ پٹیاں باندھنا ایک عام بات ہے لیکن انہیں قومی بورڈ اور آئی سی ...

مزید پڑھیں »

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کر دی۔

  انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے جاری تازہ ترین آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور، سابق کپتان بابراعظم نے بھارتی بلے باز شبمن گل سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔   رواں سال بھارت میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے دوران بھارتی بلے باز ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے 13 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا

    آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے 13 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا، آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔ آسٹریلین سکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، سکاٹ بولینڈ، ایلکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، سٹیو سمتھ، مچل سٹارک، ٹریوس ہیڈ اور عثمان خواجہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مارنس لبوشین، نیتھن لائن ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free