کراچی کنگز کے وکٹ کیپر بیٹر سعد بیگ کو میڈیکل پینل کا آرام کرنے کا مشورہ. وکٹ کیپر بیٹر سعد بیگ کو میڈیکل پینل کی جانب سے ری ہیب کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے. ان کی جگہ زاہد محمود کو فل ریپلیسمنٹ کے طور پر کراچی کنگز اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے. سعد کو گروئن اسٹرین ہوئی تھی، ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ 9 کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان کی آل راؤنڈ پرفارمنس کی بدولت پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے اسلام آباد کی جانب سے دیئے گئے 197 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنائے، عامر جمال ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا.
پی ایس ایل 9 میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا …….. اصغرعلی مبارک ………. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں آج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیںراولپنڈی میں مد مقابل ہوںگی ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش ہوئی پاکستان سپر لیگ سیزن 9 پنڈی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »انڈر13 اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ پیر سے ملتان میں شروع ہوگا۔
انڈر13 اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ پیر سے شروع ہوگا۔ لاہور 3 مارچ 2024: ملتان کے انضمام الحق ہائی پرفارمنس سینٹر میں پیر سے شروع ہونے والے انڈر 13 سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ میں کل 46 کھلاڑی حصہ لینے کے لیے تیار ہیں۔ کیمپ 4 سے 11 مارچ تک چلے گا۔ سہیل تنویر کی سربراہی میں قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی نے حال ہی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9؛ ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے شکست دے دی۔
پاکستان سپر لیگ کے 19ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگز کو جیت کے لیے مقررہ اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز کا ہدف دیا۔ جس کے تعاقب میں کراچی کنگز مقررہ اوورز میں 169 رنز ہی بنا سکی۔ کراچی ...
مزید پڑھیں »ٹی 20ڈیف ورلڈ کپ ; قومی ٹیم کی تیاریاں مکمل، ٹیم 4 مارچ کو دبئی روانہ ہو گی
ٹی 20ڈیف ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کی تیاریاں مکمل، میگا ایونٹ کیلئے پاکستانی ٹیم ذکا احمد قریشی کی قیادت میں4مارچ کو دبئی روانہ ہو گی۔ ڈیف کرکٹ ایسوسی کے صدر عرفان معراج اور ٹیم کے کپتان ذکا احمد قریشی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ہماری ٹیم نے کیمپ میں بہت محنت کی ہے۔ پوری قوم سے ورلڈ ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان ؛ دو رکنی سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا.
نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان,دو رکنی سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا …….. اصغرعلی مبارک ………. اسلام آباد; کرکٹ نیوزی لینڈ کی جانب سے دو افراد پر مشتمل سیکیورٹی گروپ سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد پاکستان پہنچا ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں پہلے مرحلے کے انتظامات کے ساتھ ساتھ لاہور میں ٹیم کی رہائش اور سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے ٹکٹوں کی واپسی کے متعلق اہم اپ ڈیٹ
ٹکٹوں کی واپسی سے متعلق اہم معلومات راولپنڈی، 3 مارچ 2024: راولپنڈی میں ہفتہ کو HBL پاکستان سپر لیگ 9 کے میچوں کے مکمل واش آؤٹ کے بعد، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹکٹوں کی قیمت کی مکمل واپسی کے بارے میں ایک اپ ڈیٹ فراہم کیا ہے: ایکسپریس سینٹرز کے ذریعے خریدے گئے ٹکٹ: • ٹکٹ خریدنے والے ریفنڈز کے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل9؛ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کل پنڈی اسٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گے
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پیر کے روز لیگ کے 20 ویں میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی پشاور زلمی 7 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور اسلام آباد یونائیٹڈ 5 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں کل (پیر کو) واحد میچ اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کا 18واں میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ چاروں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ ٹاس سے پہلے ہی منسوخ کر دیا گیا۔میچ منسوخ ہونے کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ...
مزید پڑھیں »