محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم آمد،کابینہ ارکان کے ہمراہ لاہور قلندر اور کراچی کنگز کا میچ دیکھا ۔ قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندر اور کراچی کنگز کے مابین میچ جاری ہے ۔شائقین کرکٹ کا زبردست جوش و خروش ،ہاؤس فل ہوگیا۔ چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے قذافی سٹیڈیم آمد پر محسن نقوی سے اظہار تشکر کیا ۔محسن نقوی نے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
پی ایس ایل 9 ؛ لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 176 رنز کا ہدف دیدیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے 10ویں میچ میں لاہور قلندرز نے جیتنے کے لیے کراچی کنگز کو 176 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ سنیچر کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل9 ؛ کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کی آج کھیلے جانے والے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں، ایونٹ میں لاہور قلندرز کو پہلی جیت کی تلاش ہے۔ یاد رہے کہ کراچی کنگز ...
مزید پڑھیں »دنیا کا خوبصورت کرکٹ اسٹیڈیم پھر بھی ایچ بی ایل پی ایس ایل کی میزبانی سے محروم کیوں ؟
سال 2010 میں پی سی بی نے ایبٹ آباد کرکٹ گراﺅنڈ کو فرسٹ کلاس گراﺅنڈ قرار دیا سابق کرکٹر و کپتا ن وسیم اکرم نے ایبٹ آباد کرکٹ گراﺅنڈ کو پاکستان کا خوبصورت ترین گراﺅنڈ قرار دیاتھا پشاور…پاکستان کرکٹ بور ڈ نے ایبٹ آباد کرکٹ گراﺅنڈ کو سال 2010 فرسٹ کلاس گراﺅنڈز کا درجہ دے دیا جہاںپر چار ہزار سے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی ایبٹ آباد کرکٹ گراﺅنڈ کے لیز کی مد میں کے پی حکومت کو کتنی ادائیگی کر رہی ہے ؟
قرضے میں ڈوبا خبیر پختونخواہ ، پی سی بی ایبٹ آباد کرکٹ گراﺅنڈ کے لیز کی مد میں سات ہزار روپے خیبر پختونخواہ کو ادا کررہی ہیں ، قوانین کے مطابق پانچ سال بعد لیز کو چیک کرنا تھا تاہم اس معاملے پر بھی خاموشی اختیار کی گئی ، جبکہ سال 2016 کے بعد سے ادائیگی بھی نہیں کی ...
مزید پڑھیں »اٹھارویں سندھ گیمز ؛ 69 شعبوں کے گیمز کھیلے جائیں گے، چار ہزار ایتھلیٹز شامل
وزير کھيل، امور نوجوانان و ثقافت سندھ ڈاکٹر سید جنید علی شاہ نے وزیر اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ کے ہمراہ اٹھارویں سندھ گیمز کا افتتاح کردیا۔ موقع پر سیکریٹری اسپورٹس سندھ حافظ عبدالہادی بلو، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل احمد علی راجپوت کے علاوہ ایتھلیٹز اور دیگر اسپورٹ پرسنس نے شرکت کی۔ سندھ گیمز میں چار ہزار ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں شریک کرکٹرز کو معاوضے مل گئے
ایچ بی ایل پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز کو معاوضے مل گئے جب کہ معاہدے کے تحت بیشتر کو 70 فیصد رقم کی ادائیگی ہو چکی ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل دنیا کی ان چند لیگز میں شامل ہے جہاں کھلاڑیوں کو معاوضوں کے معاملے میں پریشان نہیں کیا جاتا، پی سی بی نے ابتدا سے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 ؛ پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 رنز سے شکست دے دی
پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر پی ایس ایل 9 میں کامیابی کا کھاتہ کھول لیا۔ ایونٹ میں ابتدائی تین میچ جیت کر ہٹ ٹرک کرنے والی ملتان سلطانز کی کامیابیوں کو بریک لگ گئی۔ بابراعظم اینڈ کمپنی نے محمد رضوان کی ٹیم کو5 رنز سے شکست دے کر پہلی فتح سمیٹ لی ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ چین،ترکیہ اور ایران کے قونصل جنرل کی میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم آمد
ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 وزیراعلیٰ پنجاب اور چیرمین پی سی بی محسن نقوی کی دعوت پرچین،ترکیہ اور ایران کے قونصل جنرل کی میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم آمد محسن نقوی نے چینی قونصل جنرل زاؤ شیرین (Mr. Zhao Shiren)، ترکیہ کے قونصل جنرل درمش باشتو (Mr.Durmus Bastug) اور ایران کے قونصل جنرل مہران مواحد فرکا خیرمقدم کیا چیرمین ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔
پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے پی ایس ایل سیزن 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں ...
مزید پڑھیں »