آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں 16ویں پوزیشن کیلئے میچ میں افغانستان نے یو ایس اے کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی، افغان ٹیم نے یو ایس اے کا 149 رنز کا ہدف میچ کے آخری اوور میں حاصل کرلیا، رحمان اللہ زرمٹی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ بدھ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
سہ فریقی انڈر 19 سیریز: بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان ویمنز کو ہرادیا
سہ فریقی انڈر 19 سیریز: بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان ویمنز کو ہرادیا کاکسز بازار 31 جنوری، 2024:ء بنگلہ دیش میں ہونے والی سہ فریقی انڈر 19 سیریز میں بنگلہ دیش ویمنز انڈر 19 نے پاکستان ویمنز انڈر 19 کو چار وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان ویمنز انڈر19 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 5 وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »سہ ملکی بلائنڈ کرکٹ سیریز ; قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 13 فروری سے شروع ہوگا۔
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام سہ ملکی بلائنڈ کرکٹ سیریز کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 13 فروری سے شروع ہوگا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے اے پی پی کو بتایا کہ تربیتی کیمپ لاہور یا میرپور میں لگایا جائے گا جس میں ایونٹ کےلئے منتخب 15 کھلاڑیوں کو مدعو کیا ...
مزید پڑھیں »پاکستان فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری بھارت جائیں گے
پاکستان کے لیے اعزاز پاکستان فزیکل ، ڈس ایبلیٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ک جنرل سیکریٹری امیرالدین انصاری بھارت میں مدعو بھارت، انگلینڈ سیریز دیکھنے اور ڈس ایبلیٹی کرکٹ کے حوالے سے اہم میٹنگ میں شرکت کرنے امیر الدین انصاری اگلے ماہ بھارت جائیں گے کراچی: پاکستان فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ایسو سی ایشن(PPDCA) کے جنرل سیکریٹری امیر الدین انصاری اگلے ...
مزید پڑھیں »اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ۔” زون سات وائٹس اور زون چار وائٹس کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں "
اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ۔” زون سات وائٹس اور زون چار وائٹس کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں " کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کر کٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے جاری اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون سات وائٹس نے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی : راولپنڈی، لاہور اور کراچی کی کامیابی
نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی : راولپنڈی، لاہور اور کراچی کی کامیابی عالیہ ریاض کی جارحانہ نصف سنچری۔ نشرہ سندھو کی پانچ وکٹیں فائنل کل کراچی اور لاہور کے درمیان کھیلا جائے گا راولپنڈی 30 جنوری، 2024:ء نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں منگل کے روز کھیلے گئے میچوں میں راولپنڈی، لاہور اور کراچی نے کامیابی حاصل کرلی۔ ٹورنامنٹ کا ...
مزید پڑھیں »سہ فریقی انڈر 19 سیریز: سری لنکا ویمنز نے پاکستان ویمنز کو ہرادیا
سہ فریقی انڈر 19 سیریز: سری لنکا ویمنز نے پاکستان ویمنز کو ہرادیا کاکسز بازار 30 جنوری، 2024:ء بنگلہ دیش میں ہونے والی سہ فریقی انڈر 19 سیریز میں سری لنکا انڈر 19 نے پاکستان انڈر 19 کو 31 رنز سے شکست دیدی۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 2 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستان نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر 6 مرحلے میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی شاندار باولنگ کی بدولت آئرلینڈ کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں 181 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، جان مک نیلی 53 اور ہیری 31 رنز بناکر نمایاں رہے۔ احمد حسن کی میچ وننگ نصف سنچری۔ ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 ؛ شارجہ نے ڈیزرٹ وائپرز کو 7 رنز سے ہرادیا
شارجہ نے ڈیزرٹ وائپرز کو 7 رنز سے ہرادیا شارجہ (نوازگوھر) شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 13 ویں میچ میں شارجہ کے کپتان ٹام کوہلر کیڈمور نے 34 گیندوں پر 8 چھکے اور 2 چوکے لگا کر جارحانہ 68 رنز کی اننگز کھیل کر ڈیزرٹ وائپرز کو 7 رنز سے شکست دے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ ؛ کھلاڑیوں اور منیجمنٹ کی شرکت۔
پاکستان کرکٹ بورڈ ویمنز ونگ کی سربراہ تانیہ ملک کی جانب سے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ۔ پاکستان ویمنز ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دورے میں شاندار پرفارمنس دی تھی۔ عشائیہ میں نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی شریک ٹیموں اور منیجمنٹ کی بھی شرکت۔ نیشنل سلیکٹر اسماویہ اقبال اور عبوری ہیڈ کوچ محتشم رشید کی بھی ...
مزید پڑھیں »