عرب امارات کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عثمان خان پر 5سال کی پابندی عائد کردی کرکٹر عثمان 5 سالوں تک ای سی بی کے زہر اہتمام کسی ٹورنامنٹ میں شریک نہیں ہوسکتے ،اماراتی بورڈاعلامیہ عثمان خان نے ای سی بی قوانین کی خلاف ورزی کی، عثمان خان نے یو اے ای کی طرف سے کھیلنے کیلیے غلط بیانی سے کام لیا، ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
میجر لیگ کرکٹ کا دوسرا سیزن جولائی میں ہوگا، اسٹیک آفیشل پارٹنر بن گیا
میجر لیگ کرکٹ کا دوسرا سیزن جولائی میں ہوگا، اسٹیک آفیشل پارٹنر بن گیا سان فرانسسکو (5 اپریل 2024) میجر لیگ کرکٹ 4 جولائی سے شروع ہوگا جس میں دنیا کے کچھ بہترین کھلاڑی اپنے کھیل سے شائقین کرکٹ کو محظوظ کریں گے ٹورنامنٹ کے دوسرے سیزن میں آن لائن گیمنگ برانڈ اسٹیک نے کئی سال کی شراکت داری کرلی ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کا برازیل اور ارجنٹینا کا سفر مکمل ہوگیا۔
یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کا برازیل اور ارجنٹینا کا سفر مکمل ہوگیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کا مختلف ممالک کا سفر جاری ہے، ٹرافی اپنے ابتدائی سفر میں 15 ممالک کا دورہ کررہی ہے۔ اس سلسلے میں وہ فٹ بال ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ 2019 کا ورلڈ کپ میری وجہ سے جیتا ؛ امپائر ماریس ایراسمس
ریٹائرمنٹ کے بعد امپائر ماریس ایراسمس کا ضمیر جاگ اٹھا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے تسلیم کیا کہ میری غلطی کی وجہ سے انگلینڈ کو 2019 کا ورلڈ کپ جیتنے کا موقع ملا،ماریس ایراسمس نے کہا کہ یہ ایک ایساوائٹ بال میچ ہے جسے میں کبھی نہیں بھول پاؤں گا۔ انگلش ٹیم کو فتح کیلئے 3 بالز پر 9 رنز ...
مزید پڑھیں »چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو 10 سال بعد پھر سے بحال کرنے کی تیاری
چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو 10 سال بعد ایک مرتبہ پھر بحال کرنے کی کوششیں تیز ہو گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2014 میں آخری بار ٹورنامنٹ کا انعقاد بھارت میں ہوا تھا، جس میں چنئی سپر کنگز نے بنگلورو میں فائنل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو شکست دے کر ٹائٹل جیتا تھا۔ اس ایڈیشن میں ہندوستان کی تین، ...
مزید پڑھیں »محمد عامر نے ریورس سوئنگ سیکھنے میں مدد دی، محمد جواد اللہ
محمد عامر نے ریورس سوئنگ سیکھنے میں مدد دی، محمد جواد اللہ دبئی (3 اپریل 2024) متحدہ عرب امارات کی قومی ٹیم کے ابھرتے اسٹار محمد جواد اللہ کو حال ہی میں اختتام پذیر ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 میں عالمی کے عظیم کھلاڑیوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ وہ خاص طور پر پاکستانی فاسٹ ...
مزید پڑھیں »نیو یارک اسٹرائیکرز ایکشن سے بھرپور مقابلوں کے لئے تیار
نیو یارک اسٹرائیکرز ایکشن سے بھرپور مقابلوں کے لئے تیار دبئی (29 مارچ 2024) نیو یارک اسٹرائیکرز بہترین کارکردگی اور جذبے کی علامت بن چکی ہے جو دنیا بھر میں کرکٹ شائقین کو متاثر کرتے ہوئے کامیابیوں کا نیا سلسلہ رقم کررہی ہے ۔ نیو یارک اسٹرائیکرز فرنچائز کی طاقت اور عزم کا شاندار ثبوت دیتے ہوئے تیزی سے کرکٹ ...
مزید پڑھیں »انٹر کالج رمضان کپ ؛ حسن گھمن کی شاندار کارکردگی کی بدولت ویسٹ منسٹر کی مسلسل دوسری فتح
ویسٹ منسٹر کی مسلسل دوسری فتح ہے۔ ویسٹ منسٹر نے پی سی بی انٹر کالج رمضان کپ میں حسن گھمن کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت IMCB G10/4 کو چار وکٹوں سے شکست دے کر فتح حاصل کی۔ آئی ایم سی بی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 126 رنز کا ہدف دیا۔ سید علی نے ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا شہریار خان کے انتقال پر اظہار افسوس
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے انتقال پر اظہار افسوس چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے شہر یار خان مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا شہر یار خان مرحوم کی خدمات کو تا ...
مزید پڑھیں »قیام پاکستان سے تعمیر پاکستان کا سفر بتدریج جاری ہے – محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یوم پاکستان پر پیغام یوم پاکستان تحریک آزادی کا روشن باب ہے ۔ محسن نقوی 23 مارچ 1940 کو آزاد وطن کے خواب کو عملی تعبیر دینے کی بنیاد رکھی گئی۔ آج ہم آزاد ہیں لیکن یہ آزادی بہت سی قربانیوں، کاوشوں اور محنتوں کا ثمر ہے۔ بحیثیت قوم قائداعظمؒ اور ان کی زیر ...
مزید پڑھیں »