چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا شہریار خان کے انتقال پر اظہار افسوس

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے انتقال پر اظہار افسوس

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے شہر یار خان مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا

شہر یار خان مرحوم کی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا۔ محسن نقوی

اللہ تعالٰی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطافرمائے۔ محسن نقوی

error: Content is protected !!