ٹیگ کی محفوظات : cricket news

انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان.

انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔ دورے میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی شامل ہیں۔ انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان کی 17 رکنی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان۔ ندا ڈار سترہ رکنی ٹیم کی قیادت کریں گی۔ دورے میں پاکستان ویمنز ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے ...

مزید پڑھیں »

افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

افغانستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، ٹیم کی قیادت راشد خان کریں گے۔ افغانستان کی ٹیم میں رحمن اللّٰہ گرباز، ابراہیم زدران، عظمت اللّٰہ عمر زئی ، نجیب اللّٰہ زدران، محمد اسحاق، محمد نبی اور گلبدین نائب شامل ہیں ، کریم جنت، ننگیال خروٹی، مجیب الرحمان، نوین الحق، فضل ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، آسٹریلیا نے بھی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کیلئے آل راؤنڈر مچل مارش کو کا کپتان بنا دیا ہے جبکہ اسکواڈ میں آشٹن اگر، پیٹ کمنز، ٹم ڈیوڈ، نیتھن ایلس ، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس اور گلین میکسویل شامل ...

مزید پڑھیں »

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا رات گئے نیشنل بینک سٹیڈیم کا دورہ

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا رات گئے نیشنل بینک سٹیڈیم کا دورہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے اوول گراؤنڈ اور حنیف محمد ہائی پر فارمنس سنٹر کا بھی وزٹ کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ہائی پرفارمنس سنٹر میں سہولتوں کا جائزہ لیا چئیرمین پی سی بی نے جم۔ سوئمنگ پول اور دیگر سہولیات ...

مزید پڑھیں »

عامر وسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس

عامر وسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس ملک فیصل خورشید کی صدرات میں ہونے والے اجلاس میں ایمپائرز اور اسکورر کی بڑی تعداد نے شرکت کی لاہور(سپورٹس رپورٹر) سابق فرسٹ کلاس کرکٹرعامر وسیم (مرحوم)کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے عامر وسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کرانے کے سلسلے ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 2 رنز سے ہرادیا

تیسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 2 رنز سے ہرادیا پانچ میچوں کی سیریز میں تین صفر کی برتری حاصل۔ سدرہ امین کے کریئر بیسٹ 63 رنز رائیگاں ، ہیلی میتھیوز کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی سدرہ امین کے کریئر بیسٹ 63 رنز بھی پاکستان ویمنز کو ویسٹ انڈیز ویمنز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی امریکن سفارت خانے آمد ؛ سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات

امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے استقبالیہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ۲۰۲۴ء کے آغاز سے قبل اور پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کھلاڑیوں سے گزشتہ روز سفارتخانہ میں ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ کپ ون ڈے : اسٹیٹ بینک کی واپڈا کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی

پریذیڈنٹ کپ ون ڈے : اسٹیٹ بینک کی واپڈا کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی سلمان علی آغا کی میچ وننگ سنچری، محمد اخلاق نے بھی سنچری اسکور کی راولپنڈی 30 اپریل، 2024:ء سلمان علی آغا کی شاندار سنچری نے اسٹیٹ بینک کو پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں واپڈا کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی دلادی۔ گزشتہ رات کی ...

مزید پڑھیں »

لنکن پریمیئر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لئے 500 سے زائد کھلاڑیوں کی رجسٹریشن

لنکن پریمیئر لیگ 2024کے پانچویں ایڈیشن کے لئے  500سے زائد کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروا لی ہے۔ لیگ کا آغاز یکم جولائی 2024ء سے ہو گا، چوبیس ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے پانچ فرنچائزز کے اسکواڈ میں انتخاب کیلئے نیلامی کا اندراج کروایا ہے۔ ناموں کا اندراج کرانے والے کھلاڑیوں میں جمی نیشم، تمیم اقبال، مشفق الرحیم، تسکین احمد،ٹم ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 ; جنوبی افریقہ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے جنوبی افریقہ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، ٹیمبا بووما کا حصہ نہیں ہونگے۔ پروٹیز بلے باز ایڈن مارکرم کی قیادت میں جنوبی افریقہ کے ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ ڈیوڈ ملر، کوئنٹن ڈی کوک، ہینرک کلاسن تبریز شمسی، کیشو مہاراج اور مارکو جینسن کو ٹیم کا حصہ بنایا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free