محمد عامر نے ریورس سوئنگ سیکھنے میں مدد دی، محمد جواد اللہ دبئی (3 اپریل 2024) متحدہ عرب امارات کی قومی ٹیم کے ابھرتے اسٹار محمد جواد اللہ کو حال ہی میں اختتام پذیر ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 میں عالمی کے عظیم کھلاڑیوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ وہ خاص طور پر پاکستانی فاسٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
کاکول میں جاری قومی کرکٹرز کا فٹنس کیمپ ایک روز پہلے ختم کرنے کا فیصلہ
کاکول میں جاری قومی کرکٹرز کا فٹنس کیمپ ایک روز پہلے ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں کا کاکول کیمپ 8 اپریل سے قبل ختم کر دیا جائے گا، کاکول کیمپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا 7 اپریل کو آخری روز ہوگا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 7 اپریل کی شب ہی تمام کرکٹرز ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلئے نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان
18 اپریل کو شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کی وجہ سے آل راؤنڈر مائیکل بریس ویل پہلی مرتبہ کیوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن اور مچل سینٹنر ...
مزید پڑھیں »آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے دعوتِ افطار
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی طرف سے کاکول کیمپ میں شرکت کرنے والے قومی کرکٹرز کو افطار کی دعوت دی گئی ہے۔ 29 کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستان کرکٹ ٹیم کا کیمپ کاکول میں جاری ہے جو مقررہ تاریخ سے پہلے ختم کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کاکول کیمپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا 7 اپریل کو ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کھلاڑیوں کی ممکنہ فہرست تیار
پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کھلاڑیوں کی ممکنہ فہرست تیار کرلی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیشن نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز جب کہ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کھلاڑیوں پر کپتان ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی کا ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ ، کھلاڑیوں سے ملاقات
چیئرمین پی سی بی کی ملٹری اکیڈمی کاکول میں کھلاڑیوں سے ملاقات, پاک فوج کا شکریہ ادا کیا ……. ( اصغر علی مبارک ) …. پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول ایبٹ آباد میں پاک فوج کے زیر نگرانی جاری ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑیوں سے ملاقات کی، پی سی بی کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹرز کا کیمپ کراچی میں شروع ؛ کیمپ میں 20 کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں۔
کیمپ میں بیس کھلاڑیوں کی شرکت۔ کراچی 2 اپریل، 2024: ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹرز کا کیمپ منگل کے روز کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں شروع ہوگیا۔ کیمپ میں 20 کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں۔ کھلاڑی 8 اپریل تک کراچی میں کیمپ میں شرکت کے بعد عید منانے کے ...
مزید پڑھیں »گورنمنٹ جناح کالج اور گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی نمبر چار انٹر کالج رمضان T-20 کپ کے فائنل میں پہنچ گئیں
گورنمنٹ جناح کالج اور گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی نمبر چار انٹر کالج رمضان T-20 کپ کے فائنل میں پہنچ گئیں غلام اشرف اور سفیان عثمانی کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے جاری انٹر کالج رمضان T-20 کپ کے نائٹ ...
مزید پڑھیں »چیئرمین محسن نقوی کی قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات
قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی اور پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کے درمیان کاکول میں ہونے والی ملاقات کے بعد برف پگھلتی نظر آرہی ہے۔ شاہین آفریدی، جنہیں صرف ایک سیریز کے بعد پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان کے طور پر معزول کر دیا گیا تھا، اپنی برطرفی کے انداز اور بورڈ سے رابطے کی کمی سے پوری ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔ پاکستان ویمنز اسکواڈ آج آرام کے بعد کل سے ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے تیاریوں کا آغاز کرے گا۔ ویمن کرکٹرز کل دوپہر تین بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔ ...
مزید پڑھیں »