پاکستان سپر لیگ کے سیزن نو کے 29ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو دو رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے 148 رنز کے تعاقب میں کراچی کنگز 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بناسکی۔ یوں کراچی کنگز کا آخری میچ میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
پی ایس ایل9 ؛ ملتان سلطانز اور نسیم شاہ پر جرمانہ عائد
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نسیم پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے کھیلنے والے باؤلر نسیم شاہ پر اتوار کو ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ...
مزید پڑھیں »اتھپا کی لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے جدید فارمیٹ میں کھیلنے کی خواہش پوری
اتھپا کی لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے جدید فارمیٹ میں کھیلنے کی خواہش پوری دبئی (11 مارچ 2024) کرکٹ کی دنیا کے نامور کھلاڑی کھلاڑی رابن اتھپا پالے کیلے اسٹیڈیم میں پہلے میچ کے بعد لیجنڈز کرکٹ ٹرافی (ایل سی ٹی) اور اس کے جدید 90 گیندوں کے فارمیٹ میں مزید شرکت کے بے صبری سے منتظر ہیں۔ اتھپا نے ایک ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی۔
پی ایس ایل 9 کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے167 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر اننگز ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے جاری سیزن 9 کے 27ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو تین وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ملتان سلطانز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 229 رنز کا ہدف ...
مزید پڑھیں »تاریخی نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد… نا قدری کا شکار کیوں… ؟ تحریر ؛ خالد نیازی
تاریخی نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد… نا قدری کا شکار کیوں… ؟ تحریر ؛ خالد نیازی ” ٹھنڈی سڑک اینڈ سے باؤلر آۓ ” یہ جملہ ھم ریڈیو اور ٹی وی کمینٹری میں اکٹر سنتے تھے… جب پاکستان کے اس تاریخی اسٹیڈیم میں میچ ھو رھا ھوتا تھا…. بہت وسیع وعریض نیاز اسٹیڈیم ماضی میں بہت اھم انٹرنیشنل سنٹر ھوا کرتا تھا ...
مزید پڑھیں »لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں راجستھان کنگز اور دبئی جائنٹس کی کامیابی
لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں راجستھان کنگز اور دبئی جائنٹس کی کامیابی دبئی (10 مارچ 2024) پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 میں دو مقابلے ہوئے۔ دن کا پہلا میچ راجستھان کنگز اور کینڈی سمپ آرمی جبکہ دوسرا میچ دبئی جائنٹس اور دہلی ڈیولز کے درمیان ہوا۔ پہلے میچ میں راجستھان کنگز نے شاندار کھیل پیش کرتے ...
مزید پڑھیں »کراچی ریجن نے نیشنل انڈر16 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی ریجن نے نیشنل انڈر16 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا فائنل میں لاہور ریجن کو 28 رنز سے شکست کا سامنا۔ اسد عمر کی عمدہ بولنگ ، پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ لاہور 9 مارچ، 2024: کراچی ریجن نے نیشنل انڈر16 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں اس نے لاہور ریجن کو 28 رنز سے شکست دیدی۔ ایل سی سی اے گراؤنڈ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 ; کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کراچی: پی ایس ایل 9 کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز نے 178 رنز کا ہدف میچ کی آخری گیند پر حاصل کیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا نیوالے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو ...
مزید پڑھیں »کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ” زون چھ گرین سیمی فائنل میں پہنچ گئی
خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ۔” زون چھ گرین سیمی فائنل میں پہنچ گئی حبیب اللہ 144 رنز کی شاندار سینچری۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون چھ گرین نے اپنے آخری گروپ لیگ میچ میں زون چار ...
مزید پڑھیں »