ٹی 20ڈیف ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کی تیاریاں مکمل، میگا ایونٹ کیلئے پاکستانی ٹیم ذکا احمد قریشی کی قیادت میں4مارچ کو دبئی روانہ ہو گی۔ ڈیف کرکٹ ایسوسی کے صدر عرفان معراج اور ٹیم کے کپتان ذکا احمد قریشی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ہماری ٹیم نے کیمپ میں بہت محنت کی ہے۔ پوری قوم سے ورلڈ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان ؛ دو رکنی سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا.
نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان,دو رکنی سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا …….. اصغرعلی مبارک ………. اسلام آباد; کرکٹ نیوزی لینڈ کی جانب سے دو افراد پر مشتمل سیکیورٹی گروپ سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد پاکستان پہنچا ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں پہلے مرحلے کے انتظامات کے ساتھ ساتھ لاہور میں ٹیم کی رہائش اور سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے ٹکٹوں کی واپسی کے متعلق اہم اپ ڈیٹ
ٹکٹوں کی واپسی سے متعلق اہم معلومات راولپنڈی، 3 مارچ 2024: راولپنڈی میں ہفتہ کو HBL پاکستان سپر لیگ 9 کے میچوں کے مکمل واش آؤٹ کے بعد، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹکٹوں کی قیمت کی مکمل واپسی کے بارے میں ایک اپ ڈیٹ فراہم کیا ہے: ایکسپریس سینٹرز کے ذریعے خریدے گئے ٹکٹ: • ٹکٹ خریدنے والے ریفنڈز کے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل9؛ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کل پنڈی اسٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گے
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پیر کے روز لیگ کے 20 ویں میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی پشاور زلمی 7 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور اسلام آباد یونائیٹڈ 5 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں کل (پیر کو) واحد میچ اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کا 18واں میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ چاروں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ ٹاس سے پہلے ہی منسوخ کر دیا گیا۔میچ منسوخ ہونے کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل9 ؛ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا میچ بارش کے باعث منسوخ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کا 17واں میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ٹاس نہ ہوا تو شائقین کرکٹ کو ٹکٹ کے پیسے ریفنڈ کیے جائیں گے، پی سی بی ٹاس ہونے کی صورت میں ٹکٹ کے پیسے ریفنڈ نہیں ہونگے، پی سی بی تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں دفاعی ...
مزید پڑھیں »ایم ایم بیگ کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ بلدیہ جمخانہ ، اسلام جیم خانہ شالیمار کرکٹ کلب کی فتح
ایم ایم بیگ کرکٹ: بلدیہ جمخانہ ، اسلام جیم خانہ شالیمار کرکٹ کلب کی فتح کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ایم ایم بیگ کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کے میچوں میں بلدیہ جمخانہ ، اسلام جیم خانہ، اور شالیمار کرکٹ کلب نے کامیابی حاصل کر لی۔ پہلے میچ میں بلدیہ جمخانہ نے ناظم اباد کورٹس سپورٹس کرکٹ کلب کو 5 وکٹ سے شکست ...
مزید پڑھیں »نیویارک سپرسٹار لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں شامل، مقابلے سٹار سپورٹس سے نشر ہوں گے
نیویارک سپرسٹار لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں شامل، مقابلے سٹار سپورٹس سے نشر ہوں گے دبئی (یکم مارچ 2024) لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز کی پہلی شرکت شامل ہے۔ لیگ نے اسٹار اسپورٹس کو آمدہ ٹورنامنٹ کے لئے اپنا آفیشل براڈکاسٹنگ پارٹنر بنانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ شائقین کو اپنے پسندیدہ نیویارک سپراسٹار اسٹرائیکرز کے سنسنی ...
مزید پڑھیں »پوائنٹس ٹیبل ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9
پاکستان سپر لیگ میں اب تک 16 میچز کھیلے جا چکے ہیں جس کے بعد ٹورنامنٹ مزید سنسنی خیز ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں آج کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا جبکہ کل سے راولپنڈی میں میدان سجے گا۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں کل دو میچز کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں پشاور ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے 16 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 16 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان ریلی روسو نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے ...
مزید پڑھیں »