شائقین کا پی سی بی سے خیبرپختونخوا میں جعلی کرکٹ کلبوں کے خلاف کریک ڈاون کرنے پر زور مسرت اللہ جان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو خیبرپختونخوا، خاص طور پر پاکستانی کرکٹ کے مرکز پشاور میں کرکٹ کلبوں کی جانچ پڑتال کو سخت کرنے کے لیے نئے سرے سے مطالبات کا سامنا ہے۔ ناقدین کا الزام ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
آئی ایل ٹی 20 نے بہترین ماحول فراہم کیا ہے، سنچت شرما
آئی ایل ٹی 20 نے بہترین ماحول فراہم کیا ہے، سنچت شرما متحدہ عرب امارات کے نوجوان فاسٹ بولر سنچت شرما گلف جائنٹس کے نمایاں کھلاڑی تھے جنہوں نے زمبابوے کے لیجنڈ اینڈی فلاور کی کوچنگ میں 2022 میں انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا افتتاحی ایڈیشن جیتا تھا۔ انہوں نے 9 میچز میں 7 وکٹیں حاصل کیں اور ٹرافی ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی: ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اویس ظفر کی سنچری
پریذیڈنٹ ٹرافی: ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اویس ظفر کی سنچری پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے میچوں کے دوسرے دن کی خاص بات ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اویس ظفر کی کے آر ایل کے خلاف سنچری تھی۔ اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں ایس این جی پی ایل نے اسٹیٹ بینک کے پہلی اننگز ...
مزید پڑھیں »دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستانی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا ٹریننگ کیمپ شروع ہوگا۔
پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔ چھ روزہ کیمپ کے پہلے روز، اعظم خان، حسیب اللہ خان، عمیر بن یوسف، عارف یعقوب، محمد عامر خان اور محمد عمران شریک نہیں۔ یہ تمام کھلاڑی آج شام کیمپ میں رپورٹ کریں گے۔ کھلاڑی کیمپ کمانڈنٹ یاسر عرفات اور ...
مزید پڑھیں »میلبرن ٹیسٹ ; پاکستان کو 79 رنز سے شکست ; سیریز کینگروز کے نام
میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 237 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور گرین کیپس کو میچ میں 79 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ دوسری اننگز میں پاکستان کا آغاز اچھا نہ رہا اور عبد اللہ شفیق چار رنز بنا کر ...
مزید پڑھیں »جوا کمپنی کے لوگو کی تشہیر ; پی ٹی وی پر میلبرن ٹیسٹ کی نشریات بحال.
جوا کمپنی کے لوگو کی تشہیر کا معاملہ حل، پی ٹی وی پر میلبرن ٹیسٹ کی نشریات بحال پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے دوران جوئے کی کمپنی کے لوگو کی تشہیر کا معاملہ حل ہوگیا جس کے بعد سرکاری ٹی وی پر میلبرن ٹیسٹ میچ کی نشریات بحال ہوگئی ہیں۔ پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)کی ہدایات کی روشنی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 کی افتتاحی تقریب لاہور میں کرائے جانے کا امکان …..!!!
پی ایس ایل 9 کی افتتاحی تقریب لاہور میں کرائے جانے کا امکان …..!!! پاکستان سپر لیگ 9 کی افتتاحی تقریب لاہور میں کرائے جانے کا امکان ہے، میگا لیگ کا پہلا مرحلہ لاہور اور ملتان جب کہ دوسرا مرحلہ راولپنڈی اور کراچی میں شروع ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل فائنل کی میزبانی اس بار کراچی ...
مزید پڑھیں »دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کا کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہوگا
پاکستان میں کھلاڑیوں کے لیے نیوزی لینڈ روانگی سے قبل کیمپ کل سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ کیمپ 29 دسمبر سے 3 جنوری تک جاری رہے گا، ٹیم بدھ 3 جنوری کی شام لاہور سے دبئی کے راستے آکلینڈ کے لیے روانہ ہوگی۔ کیمپ میں عباس آفریدی، اعظم خان، فخر زمان، حسیب اللہ خان، افتخار احمد اور ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی : شاہنواز دھانی کی کریئر بیسٹ بولنگ، ہیٹ ٹرک سمیت 6 وکٹیں.
پریذیڈنٹ ٹرافی : شاہنواز دھانی کی کریئر بیسٹ بولنگ، ہیٹ ٹرک سمیت 6 وکٹیں سعد نسیم اور عبدالفصیح کی سنچریاں کراچی 28 دسمبر، 2023:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے میچوں کے پہلے دن کی خاص بات ایس این جی پی ایل کے شاہنواز دھانی کی عمدہ بولنگ تھی جنہوں نے اسٹیٹ ...
مزید پڑھیں »معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی کو غیر منصفانہ رسائی اور جانبداری کے الزامات کا سامنا
معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی کو غیر منصفانہ رسائی اور جانبداری کے الزامات کا سامنا مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر انتظام حکومت کے زیر انتظام چلنے والی سہولت معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی میں بعض "سینئر” کھلاڑیوں کے ساتھ مبینہ ترجیحی سلوک کے حوالے سے شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ اکیڈمی سے وابستہ کھلاڑیوں نے، اپنے ...
مزید پڑھیں »