پی ایس ایل 9 کی افتتاحی تقریب لاہور میں کرائے جانے کا امکان …..!!!

 

پی ایس ایل 9 کی افتتاحی تقریب لاہور میں کرائے جانے کا امکان …..!!!

 

پاکستان سپر لیگ 9 کی افتتاحی تقریب لاہور میں کرائے جانے کا امکان ہے، میگا لیگ  کا پہلا مرحلہ لاہور اور ملتان جب کہ دوسرا مرحلہ راولپنڈی اور کراچی میں شروع ہوگا۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل فائنل کی میزبانی اس بار کراچی کو ملنے کا امکان ہے-
لیگ کا آغاز جنرل الیکشن سے ایک ہفتہ بعد کیا جائیگا۔ ممکنہ طور پر پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری سے ہوگا -!!!’

 

 

 

error: Content is protected !!