پرتھ ٹیسٹ میچ چار دن میں آسٹریلیا کی جیت پر اختتام پزیر ہوگیا۔ 450رنز کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 89رنز پر آوٹ ہوگئی۔ 8پاکستانی بیٹرز ڈبل فگر میں بھی نہ پہنچ سکے۔ رپورٹ: شکیل الرحمٰان آپٹس کرکٹ گروانڈ پرتھ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 360رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1کی برتری حاصل کرلی۔ مچل مارش کو ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
پاکستانی کرکٹ ٹیم نے انڈیا کا شرمناک ریکارڈ توڑ دیا.
پرتھ ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پاکستان کو 360 رنز سے شکست دے دی، دوسری اننگز میں قومی ٹیم 89 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
مزید پڑھیں »آرسی اے پریذیڈنٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جنوری میں شروع ہو گا۔
آرسی اے پریذیڈنٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جنوری میں شروع ہو گا۔ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز کی بحالی کے بعد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر ندیم عمر کی ہدایت پر کلب کر کٹ کی بحالی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا اس سلسلے کا پہلا فیز ساتوں زونز میں ٹورنامنٹ منعقد کئے جا رہے ہیں جس کا آغاز ...
مزید پڑھیں »بابراعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے۔ بابراعظم نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا، وہ 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے، انہوں نے یہ رنز 49.08 کی اوسط سے بنائے جو ٹاپ 5 بیٹرز سے زیادہ بہتر ہے، 301 اننگز ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ٹیم کم بیک کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے ; محمد حفیظ
پرتھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستان کی بیٹنگ یونٹ نے اچھا پرفارم نہیں کیا، سینئر کھلاڑیوں کا مطلب یہ نہیں صرف وہی پرفارمنس دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بھی تمام آپشنز موجود تھے اب بھی موجود ہیں، صرف ایک میچ کی کارکردگی پر فیصلہ نہیں کر سکتے، محمد رضوان اچھا کھیل ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی کے پہلے راؤنڈ کے دوسرے روز کا کھیل مکمل
پریذیڈنٹ ٹرافی کے پہلے راؤنڈ کے دوسرے روز کا کھیل مکمل محمد عباس کی پہلی اننگز میں چھ وکٹوں کے بعد دوسری اننگز میں بھی تین وکٹیں کراچی 17 دسمبر، 2023:ء پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کے میچوں کے دوسرے دن اسٹیٹ بینک اسپورٹس کمپلیکس میں اسٹیٹ بینک نے اپنی پہلی اننگز میں پی ٹی وی ...
مزید پڑھیں »پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان کو تاریخی شکست، پوری ٹیم 89 رنز پر ڈھیر ہو گئی
آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 360 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 233 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر کے مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 450 رنز کا ہدف دیا ، عثمان خواجہ اور مچل ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش نے انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا.
بنگلہ دیش نے انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا ، فیصلہ کن معرکے میں بنگلہ دیش انڈر 19 نے یو اے ای انڈر 19 کو بآسانی 195 رنز سے شکست دے دی ، فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 282 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا ، عاشق الرحمن شبلی نے شاندار سنچری سکور کی. ، یو ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 کے شیڈول اور وینیوز کو حتمی شکل دے دی گئی.
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شیڈول اور وینیوز کو حتمی شکل دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کا انعقاد 17 فروری سے 17 مارچ 2024ء تک ہوگا۔میچز چار شہروں کراچی، لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں ہوں گے۔ افتتاحی تقریب اور کچھ میچز لاہور میں کرانے کی تجویز ہے۔فائنل کراچی میں کھیلا جائے ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ کو خیر باد کہہ دیا ؟
قومی کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو خیر باد کہہ دیا، کہا کہ وہ آئندہ ان 6 فرنچائزز کے ساتھ کبھی پی ایس ایل نہیں کھیلیں گے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے پی ایس ایل کو خیر باد کہہ دیا۔ انہوں نے لکھا کہ ‘ایک اور پی ...
مزید پڑھیں »