ٹیگ کی محفوظات : cricket news

قائداعظم ٹرافی : علی زریاب، احمد شہزاد، حسین طلعت اور جنید علی کی سنچریاں

  قائداعظم ٹرافی : علی زریاب، احمد شہزاد، حسین طلعت اور جنید علی کی سنچریاں لاہور 4 اکتوبر، 2023:ء   قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ کے میچوں کے پہلے دن کھیل کی خاص بات احمد شہزاد، علی زریاب، حسین طلعت اور جنید علی کی سنچریاں تھیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لاہور وائٹس نے پشاور کے خلاف ٹاس جیت ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ 24 نومبر سے کراچی میں شروع ہو گا

  پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام نیشنل ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ 24 نومبر سے کراچی میں شروع ہو گا۔   تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں 18 ریجن کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں لاہور ریجن (وائٹ)، پشاور ریجن، کراچی ریجن(بلیو)، لاڑکانہ ریجن اور کوئٹہ ریجن شامل ہیں۔   ...

مزید پڑھیں »

ڈیلاس مستانگز مائنر کرکٹ لیگ 2023 کی فاتح.

        ڈیلاس مستانگز مائنر کرکٹ لیگ 2023 کی فاتح ڈیلاس (4 اکتوبر 2023) ڈیلاس مستانگس نے مائنر لیگ کرکٹ چیمپیئن شپ 2023 اپنے نام کرلی ۔ ٹیم کی فتح میں نوستس ش کین جیج کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی نے نمایاں کردار ادا کیا ان کے 27 رنز اور تین وکٹوں کی وجہ سے انہیں فائنل کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم ایشیا کپ 2023 میں شرکت کے لئے کھٹمنڈو، نیپال پہنچ گئی.

    پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم ایشیا کپ2023 میں شرکت کے لئے کھٹمنڈو، نیپال پہنچ گئی   کراچی (پریس ریلیز) پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم ایشیا کپ2023 میں شرکت کے لئے کھٹمنڈو، نیپال پہنچ گئی۔ کپتان محمد ذیشان کی قیادت میں قومی ٹیم پیر کی صبح کراچی سے براستہ دبئی کھٹمنڈو روانہ ہوئی۔ قومی دستہ 15 رکنی اسکواڈ، کوچ ...

مزید پڑھیں »

فینز اور صحافیوں کے بھارتی ویزوں کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا.

    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت کرنے والوں سے متعلق ویزا پالیسی پر انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھ دیا۔   ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ای میل بھیجی ، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی پاکستانی فینز اور ...

مزید پڑھیں »

قاسم اکرم ایشین گیمز میں تمغے کے لیے ُپرامید.

      قاسم اکرم ایشین گیمز میں تمغے کے لیے ُپرامید قاسم اکرم کی قیادت میں پاکستان شاہینز آج رات چین روانہ ہوگی جہاں وہ ہانگزو میں منعقدہ 19 ویں ایشین گیمز میں حصہ لے گی۔   کپتان قاسم اکرم کا کہنا ہے کہ ایشین گیمز میں قیادت کو وہ اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں۔ کھلاڑیوں نے ماضی میں ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ; پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم لاہور سے براستہ دوحا چین روانہ.

    قاسم اکرم ایشین گیمز میں تمغے کے لیے ُپرامید   قاسم اکرم کی قیادت میں پاکستان شاہینز آج رات چین روانہ ہوگی جہاں وہ ہانگزو میں منعقدہ 19 ویں ایشین گیمز میں حصہ لے گی۔   ایشین گیمز کے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کرکٹ ایونٹ میں پاکستان شاہینز اپنی پیش قدمی کوارٹرفائنل سے شروع کرے گی کیونکہ آئی سی ...

مزید پڑھیں »

اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ ; ویسٹ انڈیز نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا.

    ویسٹ انڈیز نے اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ 2023 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔    دوسرے سیمی فائنل میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے امریکہ کو 3 وکٹوں سے شکست دی، کراچی میں کھیلے جارہے ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں امریکی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 146 بنا کر آؤٹ ہوگئی،   امریکا کے کپتان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کی اسپانسرڈ جوا کھیلنے والی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی.

      نگران حکومت نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کچھ ٹیموں کو مبینہ طور پر اسپانسر کرنے اور میڈیا ہاؤسز کو اشتہار دینے والی متعدد جوئے، سٹے بازی اور کیسینو کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔   وزارت اطلاعات و نشریات نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں تمام سٹیک ہولڈرز کو مشورہ دیا ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈکپ ; تمام ٹیموں کی شرکت کنفرم ‘ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 5 اکتوبر کو ہو گا.

      بھارت میں ہونیوالے ورلڈکپ 2023 میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کی شرکت کنفرم، تمام بورڈ نے اپنی ٹیموں کی فہرست آئی سی سی کو جمع کرادی۔   ٹیم کی فہرست جمع کرانے کی آج آخری تاریخ تھی، اب کوئی بھی ٹیم مینجمنٹ متبادل کھلاڑی صرف انجری کی صورت میں لے سکتی ہے جس کے لیے آئی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free