بلائنڈ کرکٹ ورلڈ گیمز میں پاکستان نے فائنل میں بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر 184 رنز بنائے، بھارتی بلائنڈ ٹیم کی جانب سے ٹومپکی 76 اور رمیش 48 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔قومی بلائنڈ ٹیم نے ہدف 15 ویں اوور ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
ذکا اشرف کی پاکستان ٹیم کو ون ڈے عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک باد
ذکا اشرف کی پاکستان ٹیم کو ون ڈے عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک باد لاہور 26 اگست۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ون ڈے انٹرنیشنل کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔ واضح رہے ...
مزید پڑھیں »واریئرز، نائٹس، چارجرز اور مورس ویل یونٹی پلے آف مرحلے میں داخل.
واریئرز، نائٹس، چارجرز اور مورس ویل یونٹی پلے آف مرحلے میں داخل فلوریڈا (26 اگست 2023) یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کے آخری لیگ میچ میں مورس ویل یونٹی کو 33 رنز سے شکست دیکریو یارک واریئرز پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست رہی۔ نیو یارک واریئرز نے اپنے 10 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز ...
مزید پڑھیں »کیلیفورنیا نائٹس کوالیفائر مرحلے میں پہنچ گئی.
کیلیفورنیا نائٹس کوالیفائر مرحلے میں پہنچ گئی فلوریڈا (26 اگست 2023) کیلیفورنیا نائٹس نے بارش سے متاثرہ میچ میں نیو جرسی ٹرائیٹن کو 24 رنز سے شکست دیکر یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ کیلیفورنیا نائٹس نے اپنے پانچ اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 76 رنز بنائے اور نیو ...
مزید پڑھیں »پشاوریجن وویمن ٹیم کے انتخاب کے لیے ٹرائلز کے شیڈول کااعلان کردیاہے.
پشاوریجن وویمن ٹیم کے انتخاب کے لیے ٹرائلز کے شیڈول کااعلان کردیاہے ٹرائلز29اگست بروز منگل معاذاللہ خان کرکٹ اکیڈیمی پشاورسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونگے۔حاجرہ سرور بات چیت پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ملک میں باصلاحیت خواتین کرکٹرز کی تلاش کی حکمت عملی کے تحت گراس روٹ لیول پر ٹرائلزکے سلسلے میں پشاوریجن کے ٹرائلز کے شیڈول کااعلان کردیاہے ...
مزید پڑھیں »یو ایس ماسٹر ٹی 10: نائٹس نے اٹلانٹا رائیڈرز کو 5 رنز سے شکست دیدی.
یو ایس ماسٹر ٹی 10: نائٹس نے اٹلانٹا رائیڈرز کو 5 رنز سے شکست دیدی فلوریڈا (25 اگست 2023) یوایس ماسٹر ٹی 10 لیگ کے ایک اور میچ میں اٹلانٹا رائیڈرز کو کیلیفورنیا نائٹس نے پانچ رنز سے شکست دیدی ۔ اٹلانٹا رائیڈرز کو آخری اوور میں جیت کے لئے 9 رنز درکار تھے تاہم تیز گیند ...
مزید پڑھیں »یوایس ماسٹر ٹی 10 میں مورس ویل یونٹی کی نیو جرسی ٹرائیٹن کے خلاف 55 رنز سے فتح.
یوایس ماسٹر ٹی 10 میں مورس ویل یونٹی کی نیو جرسی ٹرائیٹن کے خلاف 55 رنز سے فتح فلوریڈا (25 اگست 2023) نیوزی لینڈ کے کوری اینڈرسن نے مورس ویل یونٹی کی جانب سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب سے زیادہ 4 وکٹیں حاصل کیں جس سے ان کی ٹیم نیو جرسی ٹرائیٹن کو 55 ...
مزید پڑھیں »نیو یارک واریئرز کی چوتھی فتح ، پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن مستحکم.
نیو یارک واریئرز کی چوتھی فتح ، پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن مستحکم فلوریڈا (25 اگست 2023) یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں نیو یارک واریئرز نے ٹیکساس چارجرز کو 6 رنز سے شکست دیکر مقابلے میں چوتھی فتح حاصل کرلی۔ نیو یارک واریئرز نے مقررہ 10 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز ...
مزید پڑھیں »دوسرے ون ڈے ; پاکستان نے افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی.
پاکستان نے افغانستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی، قومی ٹیم نے افغانستان کا 301 رنز کا ہدف 49.5 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، امام الحق نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے، شاداب خان نے 48 رنز کی اننگز کھیل کر فتح ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے ; افغانستان نے پاکستان کو جیت کیلئے 301 رنز کا ہدف دیا.
سری لنکا میں کھیلے جا رہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں رحمان اللہ گرباز کی طوفانی بیٹنگ نے افغان ٹیم کی پوزیشن مضبوط کردی۔ انہوں نے 151 رنز کی یادگار اننگز کھیلی۔ افغانستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنائے ہیں۔ رحمان اللہ گرباز نے 151 گیندوں کا سامنا کرتے ...
مزید پڑھیں »