ٹیگ کی محفوظات : cricket news

چھٹا ون ڈے : ۔ زمبابوے سلیکٹ کی پاکستان شاہینز کے خلاف 32 رنز سے کامیابی

      چھٹا ون ڈے : ۔ زمبابوے سلیکٹ کی پاکستان شاہینز کے خلاف 32 رنز سے کامیابی، سیریز بھی جیت لی، کریگ ارون اور مبصر خان کی سنچریاں ۔ ہرارے، 27 مئی 2023:   زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کے خلاف ون ڈے میچوں کی سیریز چار دو سے جیت لی۔ ہفتے کے روز ہرارے میں کھیلے گئے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے چیلنجرز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

    پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے چیلنجرز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا، نشرا سندھو کی عمدہ بولنگ کراچی، 27 مئی 2023:   ڈائنامائٹس نے پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کےتیسرے میچ میں چیلنجرز کو8 وکٹوں سے شکست دیدی۔   یہ اس ٹورنامنٹ میں ڈائنامائٹس کی دوسری کامیابی ہے اس نے پہلے میچ میں ...

مزید پڑھیں »

بلاسٹ میں ڈیبیو میچ میں شاداب خان زخمی

  انگلینڈ میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شاداب خان اپنے ڈیبیو میچ میں سسیکس کی جانب سے کھیلتے ہوئے زخمی ہو گئے۔   سمرسیٹ کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں ٹام کوہلر کیڈمور کا اونچا کیچ پکڑنے کی کوشش میں پاکستانی کرکٹر کی ساتھی فیلڈر ناتھن میک اینڈریو کے ساتھ شدید ٹکر ہو گئی۔   کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

اماراتی کرکٹ بورڈ نے اے سی سی کو ایشیا کپ یو اے ای میں کرانے کی پیشکش کردی

    دبئی(آئی این پی)مارات کرکٹ بورڈ نے اے سی سی کو ایشیا کپ یو اے ای میں کرانے کی پیشکش کردی ،امارات بورڈ حکام نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران امارات بورڈ نے جےشاہ کو ایشیا کپ کرانے کی پیشکش کی،   ذرائع کے مطابق اماراتی بورڈ حکام نے مقف اپنایا کے بھارت ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کے ساتھ ہاتھ ہو گیا

  بھارتی کرکٹ بورڈ نے افغانستان کے ساتھ طے 3 میچوں پر مشتمل سیریز کا انعقاد مشکل قرار دے دیا۔   خبر رساں اداروں کے مطابق بی سی سی آئی نے افغانستان کے ساتھ شیڈول 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کو مصروف شیڈول کی وجہ سے مشکل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (7 ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔   آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنے والی ٹیم کو 16 لاکھ ڈالر ملیں گے جبکہ مجموعی طور پر انعامی رقم 38 لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے۔   چیمپئن شپ کا فائنل ہارنے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، ۔ بلاسٹرز نے چیلنجرز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔

    پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، ۔ بلاسٹرز نے چیلنجرز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ ڈیانا بیگ کی چار وکٹیں   بلاسٹرز نے پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کےدوسرے میچ میں چیلنجرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔   یاد رہے کہ پہلے میچ میں ڈائنامائٹس نے بلاسٹرز کو 9 وکٹوں سے ہرایا تھا۔ اسٹیٹ ...

مزید پڑھیں »

پانچواں ون ڈے : پاکستان شاہینز کی زمبابوے سلیکٹ کے خلاف 177 رنز سے جیت

    پانچواں ون ڈے : پاکستان شاہینز کی زمبابوے سلیکٹ کے خلاف 177 رنز سے جیت، عمیربن یوسف کے89 رنز ناٹ آؤٹ۔ ہرارے، 25 مئی 2023: پاکستان شاہینز نے زمبابوے سلیکٹ کے خلاف پانچواں ون ڈے 177 رنز سے جیت لیا۔ پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں پر314 رنز بنائے جو اس ...

مزید پڑھیں »

 میچ فیکسنگ; ویسٹ انڈیز کے بلے باز ڈیون تھامس کوعارضی طور پر معطل کردیا۔

   میچ فیکسنگ کے الزام میں ویسٹ انڈیز کے بلے باز ڈیون تھامس کوعارضی طور پر معطل کردیا۔   ذرائع کے مطابق آئی سی کا اپنے اعلامیہ میں کہنا تھا کہ ڈیون تھامس کو 2021 میں لنکا پریمیئر لیگ سمیت دیگر ٹورنامنٹس کے دوران میچ فکسنگ میں ملوث پائے گئے جس کی تحقیقات میں تعاون نہیں کررہے۔آئی سی سی نے ڈیون ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کا میلہ،کشمیر پریمیئر لیگ انتظامیہ کا بڑا اقدام

  آزادکشمیر کے میدانوں میں سجے گا کرکٹ کا میلہ،کشمیر پریمیئر لیگ انتظامیہ کا بڑا اقدام سیزن 3 سے قبل آزادکشمیر کے کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کردیا آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں 10سے 18 جون تک فیڈر لیگ کروانے کا فیصلہ،   کھلاڑیوں کی سلیکشن کیلئے ٹرائلز لئے جائیں گے تاکہ مقامی کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free