ٹیگ کی محفوظات : cricket news

قومی کرکٹر رومان رئیس  نے بالی ووڈ اداکار جان ابراہم سے ملاقات کی ہے۔

  قومی کرکٹر رومان رئیس  نے بالی ووڈ اداکار جان ابراہم سے ملاقات کی ہے۔ رومان رئیس نے بالی ووڈ اداکار سے ملاقات کی ایک تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کی اور بتایا کہ جان ابراہم سے اچانک ملاقات بہترین رہی۔   انہوں نے یہ بھی لکھا کہ وہ  ہمیشہ ان کی فلموں اور کام کے مداح رہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کھلاڑی بابراعظم اور نسیم شاہ کولمبو اسٹرائیکرز کا حصہ بن گئے

  پاکستانی کھلاڑی بابراعظم اور نسیم شاہ کولمبو اسٹرائیکرز کا حصہ بن گئے دبئی (خصوصی رپورٹ) کولمبو اسٹرائیکرز رواں سال لنکا پریمیئر لیگ کا اپنا پہلا سیزن کھیلے گی اس نے اپنی ٹیم نامور ستاروں کا کے ناموں کا اعلان کردیا ہے   جس میں پاکستان کے کپتان بابراعظم اور فاسٹ بالر نسیم شاہ کے علاوہ سری لنکا کے ٹی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ ویمنز ایکروزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے بلاسٹرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔

  پاکستان کپ ویمنز ایکروزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے بلاسٹرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔غلام فاطمہ کی چار وکٹیں۔سدرہ امین کی نصف سنچری۔ ———————————————– کراچی ۔ ڈائنامائٹس نے پاکستان کپ ویمنز ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں بلاسٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ اسٹیٹ بینک گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ کی خاص بات ڈائنامائٹس کی غلام فاطمہ کی ...

مزید پڑھیں »

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

     انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ میگا ایونٹ میں جگہ بنانے کے لیے دس ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی، سابق ورلڈ کپ چیمپئنز ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی ٹیمیں بھی کوالیفائر میچز کھیلیں گے۔   شیڈول کے مطابق ویسٹ انڈیز، زمبابوے، ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بولر حسن علی انجری کا شکار ہوگئے۔

      برمنگھم میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی انجری کا شکار ہوگئے۔ حسن علی کی انجری کا واقعہ برمنگھم بیئرز اور یارکشائر وکنگ کے درمیان اوپننگ میچ سے قبل پیش آیا۔ حسن علی میچ سے چند لمحات قبل گراونڈ میں وارم آپ کے دوران انجری کا شکار ہوئے، جس کے بعد ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ون ڈے : زمبابوے کے خلاف پاکستان شاہینز کی ڈک ورتھ قانون کے تحت 5 رنز سے کامیابی

    تیسرا ون ڈے : زمبابوے کے خلاف پاکستان شاہینز کی ڈک ورتھ قانون کے تحت 5 رنز سے کامیابی ، قاسم اکرم کی ناقابل شکست نصف سنچری۔ ہرارے، 21 مئی 2023: پاکستان شاہینز نے زمبابوے سلیکٹ کے خلاف تیسرا ون ڈے ڈک ورتھ قانون کے تحت 5 رنز سے جیت لیا۔ چھ میچوں کی سیریز میں یہ اس ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کرکٹ بورکی جانب سے پاکستان کو وائٹ بال کرکٹ سیریز کی پیشکش کر دی گئی ۔

نیوزی لینڈ کرکٹ بورکی جانب سے پاکستان کو وائٹ بال کرکٹ سیریز کی پیشکش کر دی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں بورڈز کے درمیان سیریز کے لیے مثبت بات چیت جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی براہ راست سیریز کے حوالے سے معاملات پر نیوزی لینڈ کرکٹ حکام ...

مزید پڑھیں »

فخر زمان…. واقعی قابل فخر ھے ; تحریر خالد نیازی

      فخر زمان…. واقعی قابل فخر ھے…….. (تحریر خالد نیازی) فخر زمان سے آپ ملیں تو آپ کو محسوس ھی نہیں ھوگا کہ آپ کرکٹ کے ایک "سپر سٹار سے مل رھے ھیں ….اللہ نے بہت عزت, شہرت , دولت اور بے تحاشا کامیابیوں سے نوازا ھے لیکن کوئی غرور, تکبر یا بڑا بول اس کی زبان سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے.

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے جو قومی سینیئر، انڈر 19 اور شاہینز ٹیموں کا انتخاب کرے گی۔   پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے جس کے چیئرمین سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون الرشید ہوں گے جب کہ حسن چیمہ سلیکشن کمیٹی کے سیکریٹری ہوں گے۔   ...

مزید پڑھیں »

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع عمران خان کرکٹ گراؤنڈ سیل کردیا گیا۔

    کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع عمران خان کرکٹ گراؤنڈ سیل کردیا گیا۔   ڈی ایم سی ایسٹ اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائی کی گئی ہے۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ کونسل سے پارک کا نام منظور نہیں کرایا گیا تھا، نام کی منظوری نہ ہونے کے باعث گراؤنڈ کے بورڈز بھی گرائے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free