فاسٹ بولر حسن علی انجری کا شکار ہوگئے۔

 

 

 

برمنگھم میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی انجری کا شکار ہوگئے۔

حسن علی کی انجری کا واقعہ برمنگھم بیئرز اور یارکشائر وکنگ کے درمیان اوپننگ میچ سے قبل پیش آیا۔

حسن علی میچ سے چند لمحات قبل گراونڈ میں وارم آپ کے دوران انجری کا شکار ہوئے، جس کے بعد انہیں برمنگھم بیئرز کا اسٹاف اٹھاکر گرانڈ سے باہر لے کرگیا۔

 

 

 

 

error: Content is protected !!