ٹیگ کی محفوظات : cricket news

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔

بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔   بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ 2023 کا ہائی وولٹیج مقابلہ 15 اکتوبر کو شیڈول ہے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق میچ کے مقام کا اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا ہے۔   ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئین ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی.

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ فخر زمان تیسری اور امام الحق چوتھی پوزیشن پر موجود ہیں۔   نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز میں شاندار پرفارمنس پر پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ قومی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

اگست میں 150 میچوں کے ساتھ مائنر لیگ کرکٹ کی واپسی 

    اگست میں 150 میچوں کے ساتھ مائنر لیگ کرکٹ کی واپسی  سان فرانسسکو (خصوصی رپورٹ) مائنر لیگ کرکٹ سنکو کو امریکی کرکٹ میں سب سے بڑے ملک گیر ٹی 10 چیمپئن شپ کے تیسرے سیزن کا ٹائٹل اسپانسر بنانے کا اعلان کیا ہے۔   امریکہ کے معروف جنوبی ایشیائی فوڈ برانڈز میں سے ایک لکشمی ، 2023 مائنر ...

مزید پڑھیں »

ایس اے ایم پی آرمی دنیا کی سب بڑی کرکٹ فرینچائز کی فہرست میں شامل

ایس اے ایم پی آرمی دنیا کی سب بڑی کرکٹ فرینچائز کی فہرست میں شامل دبئی (خصوصی رپورٹ) چند برسوں سے امریکا کی سب سے بڑی ٹیم رہنے والی کرکٹ فرنچائز ایس اے ایم پی آرمی دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ فرنچائزز میں سے ایک بن گئی ہے۔ ایس اے ایم پی آرمی امریکہ، یورپ، افریقہ، یواے ای، بھارت ...

مزید پڑھیں »

گرانٹ بریڈبرن پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر.

  گرانٹ بریڈبرن پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر لاہور،13 مئ 2023 : پاکستان کرکٹ بورڈ نے گرانٹ بریڈ برن کو دوسال کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ ان کی تقرری اس طریقہ کار کے تحت کی گئی ہے جو پاکستان کرکٹ بورڈ نے اختیار کیا تھا۔ گرانٹ نریڈ برن نے نیوزی لینڈ کے ...

مزید پڑھیں »

ایشیاء کپ کی میزبانی سری لنکا کو دی جا سکتی ہے’ بھارتی کرکٹ بورڈ

  بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ کی میزبانی سری لنکا کو دی جا سکتی ہے۔بھارتی میڈیا نے   اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایشیا ءکپ کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے اور  بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان اور یو اے ای ٹیم بھیجنے کو تیار نہیں، ستمبر میں یو اے ای میں موسم انتہائی گرم رہتا ہے، ...

مزید پڑھیں »

ون ڈے سیریز’فخر زمان ٹاپ اسکورر ثابت ہوئے۔

نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز میں فخر زمان نے میلہ لوٹ لیا، وہ 363 رنز بناکر ٹاپ اسکورر ثابت ہوئے۔   نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز کی تکمیل پر پاکستانی اوپنر فخرزمان نے 363 رنز بناکر میلہ لوٹ لیا، انھوں نے 5 مواقع ملنے پر ایک بار ناٹ آؤٹ رہتے ہوئے 90.75 کی اوسط پائی،180 ناٹ آؤٹ ان ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی سابق کپتان مصباح الحق یوایس ماسٹر ٹی 10 کا حصہ بن گئے

  پاکستانی سابق کپتان مصباح الحق یوایس ماسٹر ٹی 10 کا حصہ بن گئے دبئی (خصوصی رپورٹ) یوایس ماسٹر ٹی 10 کی افتتاحی ایڈیشن کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں ۔ پہلے ایڈیشن میں سابق پاکستانی کپتان مصباح الحق بھی حصہ لیں   اس کے علاوہ کوری اینڈرسن، شیو نارائن چندر پال اور دیگر عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی ایکشن میں ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم 100 واں ون ڈے کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے

  بابر اعظم آج نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے آخری ون ڈے میچ کے ساتھ اپنے ون ڈے کیریئر کی سنچری پوری کرچکے ہیں۔    بابر اعظم کے 100 ویں  ون ڈے کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بابر اعظم کے ون ڈے اعزازات کی ایک فہرست شیئر کی گئی ہے، آئیے اس فہرست پر  ایک ...

مزید پڑھیں »

زندگی ایک غیر متوقع سفر ہے، اس لیے کسی سے کچھ امید نہ رکھیں، صبر کرو، اللہ دیکھ رہا ہے’ امام الحق

پانچویں ون ڈے میں ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر امام الحق دلبرداشتہ ، ڈگ آؤٹ میں بیٹھ کر جذباتی ٹوئٹ کردیا   نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے میں 90 رنز کی اننگز کھیلنے والے امام الحق نے سیریز کے آخری میچ میں پلئینگ الیون کا حصہ نہ بنانے پر ٹوئٹ داغ دی۔ میچ سے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free