لیگ اسپنر ابرار احمد پہلے ٹیسٹ سے باہر آف اسپنر ساجد خان آسٹریلیا طلب پرتھ 10 دسمبر2023 ۔ لیگ اسپنر ابرار احمد آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں جو14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہوگا۔ ابرار احمد نے پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ میں دائیں گھٹنے کے قریب پیر میں شدید درد کی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pakistan
چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کل وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کریںگے۔
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کو پیر کو طلب کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق ذکا اشرف وزیراعظم سے ملاقات کی وجہ سے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں شرکت نہیں کر سکیں گے، ذکا اشرف نے وزیر اعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ رکھا تھا۔ ذکا اشرف وزیراعظم سے ملاقات ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمیئر لیگ ( ایس پی ایل) کا پہلا ایڈیشن ملتوی ہو گیا؟
کراچی میں اس ماہ ہونے والی سندھ پریمیئر لیگ ( ایس پی ایل) کا پہلا ایڈیشن شروع ہونے سے پہلے ہی ملتوی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی)کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ پیٹرنز کپ سے تاریخوں کے ٹکراؤ کی وجہ سے ایونٹ کو ملتوی کیا گیا ہے۔ سندھ پریمیئر لیگ کراچی میں 14 دسمبر سے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ; کراچی وائٹس نے سیمی فائنل میں راولپنڈی کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔
کراچی وائٹس نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں فائنل میں ایبٹ آباد سے مقابلہ ہوگا، سیمی فائنل میں راولپنڈی کو چار وکٹوں سے شکست اعظم خان کو پلیئر آف دی میچ ایوارڈ دیا گیا۔ کراچی10 دسمبر، 2023:ء کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل میں راولپنڈی کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ اب اتوار ...
مزید پڑھیں »شوال ذوالفقار کندھے کی انجری کے باعث چھ ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر
شوال ذوالفقار کندھے کی انجری کے باعث چھ ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر کوئنزٹاؤن، 9 دسمبر 2023: شوال ذوالفقار کندھے کی انجری کے باعث چھ ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئی ہیں۔ شوال ذوالفقار دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں فیلڈنگ کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہو گئی تھیں۔ انجری کےبعد، شوال ذوالفقار ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کے درمیان چار روزہ پریکٹس میچ ڈرا ہوگیا۔
پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان چار روزہ میچ بغیر کسی نیتجے کے ختم ہوگیا مانوکا اوول کینبرا میں مسلسل بارش کی وجہ سے میچ ڈرا۔ گراونڈ گیلی ہونے کی وجہ سے میچ کےچوتھے روز کھیل شروع نہ ہوسکا پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز کو391 رنز پر ڈکلئیر کردیا تھا کینبیرا کے مانوکا ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد نے پشاور کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
ایبٹ آباد نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں سیمی فائنل میں پشاور کو 7 وکٹوں سے شکست کراچی 9 دسمبر، 2023:ء ایبٹ آباد نے پشاور کو7 وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا جہاں اس کا مقابلہ کراچی وائٹس اور راولپنڈی کے درمیان ہونے والے دوسرے سیمی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8: لاہور وائٹس، ایبٹ آباد اور پشاور کی کامیابی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8: لاہور وائٹس، ایبٹ آباد اور پشاور کی کامیابی محمد فائق کی سنچری ، ریحان آفریدی کے 90 ناٹ آؤٹ کراچی 8 دسمبر، 2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں جمعہ کے روز کھیلے گئے میچز میں لاہور وائٹس، ایبٹ آباد اور پشاور نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ واضح ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 خواتین کرکٹرز کے لیے ملتان میں کیمپ
انڈر 19 خواتین کرکٹرز کے لیے ملتان میں کیمپ لاہور 09 دسمبر، 2023:ء انڈر 19 کی 29 خواتین کرکٹرز اتوار کے روز سے ملتان کے انضمام الحق ہائی پرفارمنس سینٹر میں شروع ہونے والے 15 دن کے اسکلز کیمپ میں حصہ لیں گی۔ یہ تمام کھلاڑی ہفتے کی شام کیمپ میں رپورٹ کریں گی۔ اس انڈر 19 کیمپ کا ...
مزید پڑھیں »اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ ; پاکستان نے نیپال کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، محمد ذیشان کی 6 وکٹیں
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کا آغاز نیپال انڈر 19 کے خلاف 7 وکٹوں کی جیت سے کیا، دائیں ہاتھ کے تیز بائولر محمد ذیشان نے شاندار بائولنگ کرتے ہوئے 19 رنز دے 6 وکٹیں حاصل کیں، یہ کسی بھی پاکستانی بائولر کی انڈر19 ون ڈے بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری ...
مزید پڑھیں »