ٹیگ کی محفوظات : cricket pakistan

پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 131 رنز سے ہرادیا

  پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 131 رنز سے ہرادیا سوزی بیٹس اور سدرہ امین کی سنچریاں۔ ندا ڈار اور ڈیانا بیگ کی انجری   کوئنز ٹاؤن 13 دسمبر۔ نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 131 رنز سے شکست دیدی۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے سوزی بیٹس اور ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا۔

    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لئے پلاٹینم کیٹیگری کےکھلاڑیوں میں فخر زمان سمیت 44 کھلاڑی شامل ہیں، آندرے فلیچر، اینجیلو میتھیوز، ایشٹن ایگر، بین ڈکٹ بھانوکا راجاپکسا، کارلوس بریتھویٹ، ڈیوڈ ویلی، ڈیوڈ ملان اور داسن شناکا ...

مزید پڑھیں »

 اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ ; پاکستانی ٹیم نے افغانستان کو 83 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

     اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم نے افغانستان کو آخری گروپ میچ میں 83 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان کی پوری ٹیم 48 اوورز میں 303 رنز بنا کر آئوٹ ہوئی، جواب میں افغانستان 220 رنز بنا سکا۔ یہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان انڈر19 ٹیم کی مسلسل ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کا شیڈول جاری کر دیا۔

  آئی سی سی نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ2024 کا شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 19 جنوری سے 11 فروری تک جنوبی افریقہ میں کھیلا جائے گا،ایونٹ میں مجموعی طور پر 16 ٹیمیں شرکت کریں گی، ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں بھارت، بنگلا دیش، آئر ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کے ٹرائلز اور سلیکشن کا پیمانہ ۔۔۔۔ تحریر ؛ شہزادہ فہد

پی سی بی کے ٹرائلز اور سلیکشن کا پیمانہ ۔۔۔۔ پی سی بی ٹرائلز صحافی شہزادہ فہد کی قلم سے  کرکٹ کا نشہ آج کل سر چڑھ کر بول رہا ہے،ٹی 20 لیگس ، کلب کرکٹ اور سلیبرٹی بنے کے چکر میں نوجوان کام کاج چھوڑ کر ڈھرا ڈھر اس گیم کا حصہ بن رہے ہیں، ایک قریبی دوست نے ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات

  چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات لاہور، 11 دسمبر 2023:ء پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے پیر کےروز اسلام آباد میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات کی۔ وزیراعظم کاکڑ نے ملاقات میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے اقدامات کی حوصلہ افزائی کرتے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: اعدادوشمار اور کارکردگی کا جائزہ

  نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: اعدادوشمار اور کارکردگی کا جائزہ کراچی 11 دسمبر، 2023:ء   کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ پہلی بار جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ اتوار کی شب نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں اس نے ایبٹ آباد کو شکست دی۔ اسد شفیق کی قیادت میں اس نے نو وکٹو پر 155 رنز ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ سیریز کے چیلنج کے لیے تیار ہیں ; محمد حفیظ –

  محمد حفیظ – ٹیسٹ سیریز کے چیلنج کے لیے تیار ۔   پرتھ 11 دسمبر ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے چیلنج کے لیے تیار ہے۔ ہم یہاں مقابلہ کرنے نہیں بلکہ آسٹریلیا کو ہرانے کی سوچ کے ساتھ آئے ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کل سے شروع

    پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کل سے شروع کوئنز ٹاؤن 11 دسمبر، 2023: ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کل اس عزم کے ساتھ شروع کرے گی کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی شاندار جیت کو دوہرایا جائے۔ تین میچوں کی سیریز کا ...

مزید پڑھیں »

کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا.

  کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا فائنل میں ایبٹ آباد کو 9 رنز سے شکست کراچی 11 دسمبر، 2023:ء فائنل میں اس نے اسد شفیق کی قیادت میں ایبٹ آباد کو 9 رنز سے شکست دے دی۔ یہ اس سیزن میں کراچی کی ٹیم کا دوسرا ٹائٹل ہے اس سے قبل اس نے قائداعظم ٹرافی جیتی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free