چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا علی الصبح راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ محسن نقوی نے سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کے لئے سہولتوں کا جائزہ لیا. چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے علی الصبح پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا، جہاں چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے انہیں بریفنگ دی، قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض بھی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket woman paki
پی ایس ایل 9 ؛ سکیورٹی اور ٹریفک کے انتظامات مکمل ہو گئے۔
پاکستان سپر لیگ 2024ء سیزن 09 کے حوالے سے پنجاب پولیس کے سکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل ہو گئے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں، آفیشلز، شائقین کرکٹ کو بھرپور سکیورٹی فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے پرامن اور محفوظ ماحول میں میچز کا انعقاد یقینی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کھلاڑی جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور سینیر بیٹر جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ جویریہ خان اور وقاص کی شادی کی پروقار تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں انکے عزیز و اقارب اور دوستوں نے شرکت کی۔ شادی کی تقریب میں سابق قومی ویمن کپتان بسمہ معروف اور معروف آل راؤنڈر فاطمہ ثنا سمیت دیگر پاکستانی ...
مزید پڑھیں »بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن کی ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز میں بھاری سرمایہ کاری
بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن کی ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز میں بھاری سرمایہ کاری دبئی (یکم فروری 2024) بھارتی سپر اسٹار اجے دیوگن انگلینڈ کے شہر برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں ہونے والے گلوبل ٹی 20 ٹورنامنٹ آف لیجنڈز میں بھاری سرمایہ کاری کی ہے ٹورنامنٹ 3 جولائی سے 18 جولائی تک کھیلا جائے گا جس میں لیجنڈری کھلاڑی حصہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ; لاہور اور کراچی مشترکہ چیمپئن قرار دے دیا گیا
لاہور اور کراچی کو نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2023-24 کا مشترکہ چیمپئن قرار دے دیا گیا بارش کی وجہ سے فائنل میچ بغیر گیند پھینکے ہی منسوخ کرنا پڑا۔ 1.5 ملین روپے کی انعامی رقم دونوں ٹیموں کے درمیان تقسیم کی گئی۔ لاہور نے 10 گیمز کی جیت کے سلسلے سے لطف اندوز ہوتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل میں سب ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی : راولپنڈی، لاہور اور کراچی کی کامیابی
نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی : راولپنڈی، لاہور اور کراچی کی کامیابی عالیہ ریاض کی جارحانہ نصف سنچری۔ نشرہ سندھو کی پانچ وکٹیں فائنل کل کراچی اور لاہور کے درمیان کھیلا جائے گا راولپنڈی 30 جنوری، 2024:ء نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں منگل کے روز کھیلے گئے میچوں میں راولپنڈی، لاہور اور کراچی نے کامیابی حاصل کرلی۔ ٹورنامنٹ کا ...
مزید پڑھیں »سہ فریقی انڈر 19 سیریز: سری لنکا ویمنز نے پاکستان ویمنز کو ہرادیا
سہ فریقی انڈر 19 سیریز: سری لنکا ویمنز نے پاکستان ویمنز کو ہرادیا کاکسز بازار 30 جنوری، 2024:ء بنگلہ دیش میں ہونے والی سہ فریقی انڈر 19 سیریز میں سری لنکا انڈر 19 نے پاکستان انڈر 19 کو 31 رنز سے شکست دیدی۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 2 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ ؛ کھلاڑیوں اور منیجمنٹ کی شرکت۔
پاکستان کرکٹ بورڈ ویمنز ونگ کی سربراہ تانیہ ملک کی جانب سے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ۔ پاکستان ویمنز ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دورے میں شاندار پرفارمنس دی تھی۔ عشائیہ میں نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی شریک ٹیموں اور منیجمنٹ کی بھی شرکت۔ نیشنل سلیکٹر اسماویہ اقبال اور عبوری ہیڈ کوچ محتشم رشید کی بھی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: راولپنڈی، لاہور اور کوئٹہ کی کامیابی ; عالیہ ریاض کی سنچری
نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: راولپنڈی، لاہور اور کوئٹہ کی کامیابی عالیہ ریاض کی سنچری لاہور 29 جنوری، 2024:ء نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پیر کے روز کھیلے گئے میچوں میں راولپنڈی، لاہور اور کوئٹہ نے کامیابی حاصل کرلی۔ آج کے دن کی خاص بات عالیہ ریاض کی سنچری تھی۔ شعیب اختر کرکٹ گراؤنڈ راولپنڈی میں راولپنڈی نے ملتان ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ; لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کی۔
نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: لاہور کی عائشہ ظفر کی سنچری نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے آٹھویں راؤنڈ میں لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کی۔ راولپنڈی 26 جنوری، 2024:ء شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں لاہور نے ملتان کے خلاف 119 رنز سے فتح حاصل کی۔ لاہور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عائشہ ظفر کے ...
مزید پڑھیں »