اے ایف سی ایشین کپ قطر 2023 کے دوسرے دن تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ آسٹریلیا نے بھارت کو 0-2سے شکست دی۔ چین تاجکستان کا میچ 0-0سے اور سیریا ازبکستان کا میچ بھی بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ دوحہ قطر (شکیل الرحمان) دوحہ قطر کے مقام پر جاری ایشین فٹبال کپ کے دوسرے روز تین میچ کھیلے گئے۔پہلے میچ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : fifa news
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2 ; سعودی عرب نے اردن کو 2 گول سے شکست دے دی.
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو کے میچ میں سعودی قومی فٹ بال ٹیم نے عمان انٹرنیشنل سٹیڈیم میں اردن کی ٹیم کو دو گول سے شکست دے دی۔ سعودی ٹیم نے اردن کے خلاف پہلے ہاف کے اختتام سے قبل دو گول کرکے ابتدائی طورپربرتری حاصل کر لی تھی۔ فیفا ولڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں سعودی ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: پاکستان کو تاجکستان کے ہاتھوں 6-1 گول سے شکست
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز کے دوسرے راؤنڈ کے اپنے دوسرے میچ میں پاکستان کو تاجکستان کے ہاتھوں ایک کے مقابلے میں 6 گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ منگل کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے اس میچ میں تاجکستان نے تقریباً 5 منٹ میں دوران ہی پاکستان کے خلاف 2 گول کردیے۔ فیفا ورلڈکپ ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 ؛ پاکستان اور تاجکستان کی ٹیمیں کل جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں مدمقابل ہوں گی
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 میں پاکستان اور تاجکستان کی ٹیمیں کل جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں مدمقابل ہوں گی،میچ دو پہر دو بجے کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل پہلے میچ میں پاکستان کو سعودی عرب کے ہاتھوں 0-4 گول سے شکست ہوئی تھی۔اب دوسرے مرحلے کے اگلے میچ میں پاکستانی ٹیم تاجکستان کے ساتھ مدمقابل ...
مزید پڑھیں »فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2030 ء 3براعظموں کے 6ممالک میں منعقد ہوگا.
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2030 ء تین براعظموں کے 6ممالک میں منعقد ہوگا، سپین، پرتگال اور مراکش کو شریک میزبان کے طور پر نامزد کیا گیا ہے، ابتدائی تین میچز یوراگوئے، ارجنٹائن اور پیراگوئے میں ہوں گے۔ فیفا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کی صد سالہ تقریب کے موقع پر افتتاحی میچز ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن نے برازیلین گول کیپنگ کوچ راجیریو راموس کی خدمات حاصل کرلیں
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے برازیلین گول کیپنگ کوچ راجیریو راموس کی خدمات حاصل کرلیں۔ برازیلین گول کیپنگ کوچ راجیریو راموس کمبوڈیا میں پاکستان فٹبال ٹیم کو جوائن کریں گے، پاکستان فٹبال ٹیم ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز کیلئے 9 اکتوبر کو کمبوڈیا پہنچے گی۔ راموس ماضی میں انڈین سینئر فٹبال ٹیم کے گول کیپنگ کوچ رہ چکے ہیں، وہ ماضی ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب 2034 کے فیفا ورلڈکپ کی میزبانی کیلئے بولی جمع کرائے گا
سعودی عرب 2034 کے فیفا ورلڈکپ کی میزبانی کیلئے بولی جمع کرائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے باضابطہ طور پر 2034 کے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے بولی جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کو سعودی عرب فٹبال فیڈریشن (SAFF) کی قیادت میں ایک تاریخی اقدام کہا جا رہا ہے۔ واضح ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن فٹبال ٹیم سعودی عرب میں چھ ملکی خواتین کے فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔
یہ ٹورنامنٹ 18 ستمبر سے 30 ستمبر تک ہوگا۔ اس ایونٹ کے بارے میں پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بھی تصدیق کردی ہے۔ پی ایف ایف کاکہنا ہےکہ گرین شرٹس اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے۔ اس ٹورنامنٹ میں سعودی عرب، لبنان، لائوس، ملائیشیا ، بھوٹان بھی شامل ہیں۔ اس کے لیے پاکستانی ٹیم باقاعدہ تربیت کرے ...
مزید پڑھیں »اسپین نے پہلی بار فیفا ویمن ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔
اسپین نے پہلی بار فیفا ویمن ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے فیفا ویمن ورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی، فیفا ویمن ورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین اور انگلینڈ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں،دونوں ٹیموں کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ ویمنز کے میگا ایونٹ میں آخری 4 ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا ہے۔
ایونٹ کے آخری کوارٹر فائنل میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے کولمیبا کی ٹیم کو 1-2 سے شکست دی جبکہ آسٹریلیا نے فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 6-7 سے ہرا کر پہلی مرتبہ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ فیفا ویمن ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے سپین، سویڈن، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں نے کوالیفائی کیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »