پاکستان فٹبال فیڈریشن نے برازیلین گول کیپنگ کوچ راجیریو راموس کی خدمات حاصل کرلیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے برازیلین گول کیپنگ کوچ راجیریو راموس کی خدمات حاصل کرلیں۔

 

برازیلین گول کیپنگ کوچ راجیریو راموس کمبوڈیا میں پاکستان فٹبال ٹیم کو جوائن کریں گے، پاکستان فٹبال ٹیم ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز کیلئے 9 اکتوبر کو کمبوڈیا پہنچے گی۔

راموس ماضی میں انڈین سینئر فٹبال ٹیم کے گول کیپنگ کوچ رہ چکے ہیں، وہ ماضی میں پاکستان فٹبال ٹیم کے موجودہ کوچ سٹیفن کونسٹنٹائن کے ساتھ بھی کام کرچکے ہیں۔

 

 

error: Content is protected !!