شکست کے بعد افغانستان کی ٹیم ایشیا کپ سے باہر ہوگئی جبکہ سری لنکا نے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ لاہور میں کھیلے جانے والے اہم میچ میں سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 291 رنز سکور کئے ۔ سری لنکا کی جانب سے کوشل مینڈس92رنز بنا کر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
ورلڈکپ کیلئے بھارت نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ کیلئے بھارت نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما کپتان اور ہاردک پانڈیا نائب کپتان ہونگے۔ روہت شرما کی قیادت میں ویرات کوہلی، شبمن گل، شریاس ائیر، ایشان کشن اور کے ایل راہول کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ نائب کپتان ہاردیک پانڈیا، سوریا ...
مزید پڑھیں »بی سی سی آئی کے وفد کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام ‘ کھلاڑیوں اور آفیشلز کی شرکت.
پاکستان میں موجود ٹیموں کیلئے عشایئے کا اہتمام گورنر ہاؤس لاہور میں کیا گیا، جس میں پاکستان، بنگلا دیش، افغانستان اور سری لنکا کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے شرکت کی، اس کے علاوہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بینی اور نائب صدر راجیو شکلا بھی عشایئے میں شریک ہوئے پاک بھارت کرکٹ تعلقات میں 19 ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بھارت نیپال کو ہرا کر سپر 4 مرحلے میں پہنچ گیا.
پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیپال کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، نیپال کی ٹیم 48 اعشاریہ 2 اوور میں 230 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور بھارت کو 231 رنز کا ہدف ملا تاہم بعد ازاں بارش کے باعث ڈی ایل میتھڈ کے تحت بھارت کو 23 اوور میں ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; کولمبو میں ہونے والے تمام میچز ہمبنٹوٹا منتقل کر دیئے گئے.
بارش کے پیش نظر کولمبو میں ہونے والے ایشیا کپ کے تمام میچز ہمبنٹوٹا منتقل کر دئیے گئے۔ ایشیا کپ سپر 4 مرحلے کے سلسلے میں 10 ستمبر کو کولمبو میں میچ شیڈول تھا جہاں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، ایسے میں ان تمام میچوں کو ہمبنٹوٹا منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بھارت اور نیپال کا میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کے امکانات.
پالی کیلے: ایشیا کپ میں بھارت کی اننگز ابھی شروع ہی ہوئی تھی کہ بارش ہوگئی اور بارش کی وجہ سے میچ کو روکنا پڑگیا۔ بھارت اور نیپال کا میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کے امکانات ہوگئے ہیں ۔ بھارت کی بیٹنگ شروع ہوتے ہی ایک بار پھر بارش کے باعث میچ روک دیا گیا۔ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ; نیپال نے بھارت کو جیت کیلئے 231 رنز کا ٹارگٹ دیا.
ایشیا کپ کے پانچویں ون ڈے میچ میں نیپال نے بھارت کو جیت کیلئے 231 رنز کا ہدف دے دیا۔نیپال کی ٹیم نے بھارت کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 231 رنز بنائے ہیں۔ پالی کیلے میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ نیپال کی ٹیم 48.2 اوورز میں ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا۔
وفد میں بی سی سی آئی کے صدر راجر بنی اور نائب صدر راجیو شکلا شامل ہیں۔ اس کے علاو ڈائریکٹر بی سی سی آئی اور سیکریٹری ٹو نائب صدر محمد اکرم شامل ہیں۔ بھارتی وفد ایشیا کپ کے 5 اور 6 ستمبر کے میچز بھی دیکھے گا نائب صدر بھارتی کرکٹ بورڈ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بھارت نے ٹاس جیت کر نیپال کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
ایشیا کپ گروپ اے کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیپال کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ پالی کیلے اسٹیڈیم میں بھارت اور نیپال کی ٹیمیں مد مقابل ہیں، میچ کا باقائدہ آغاز ہوگیا۔ نیپال کے خلاف میچ میں بھارتی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فاسٹ بولر جسپریت ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے لاہور پہنچ گئی۔
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے لاہور پہنچ گئی۔ قومی ٹیم آج آرام کرے گی اور پھر منگل کو ایل سی سی اےگراؤنڈ میں ٹریننگ کرے گی۔ پاکستان سپر فور میں کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم ہے
مزید پڑھیں »