ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; آئی سی سی نے افتتاحی میچ کے آفیشلز کا اعلان کر دیا.

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے افتتاحی میچ کے آفیشلز کا اعلان کر دیا۔   میچ میں آن فیلڈ امپائرنگ کے فرائض کمار دھرما سینہ اور نتن مینن ادا کرینگے، پول ولسن تھرڈ امپائر اور شاہد سائکت فروتھ امپائر کے فرائض انجام دینگے۔   آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ کےلیے جوالگل سری ناتھ ...

مزید پڑھیں »

19ویں ایشین گیمز کے لیے پاکستان شاہینز کے کیمپ کا آغاز ہوگیا۔

      19ویں ایشین گیمز کے لیے پاکستان شاہینز کے کیمپ کا آغاز ہوگیا۔   پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں نے آج صبح کوچز کی زیر نگرانی میں باب وولمر انڈور سکول میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ پاکستان شاہینز 29 ستمبر تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ٹریننگ کیمپ میں حصہ لیں گے۔ پاکستان شاہینز قاسم اکرم کی قیادت ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ویمنز کرکٹ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا.

    ایشین گیمز ویمنز کرکٹ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ ہانگزو ( چین )   بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایشین گیمز ویمنز کرکٹ میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔ چین کے شہر ہانگزو میں ہونے والے 19 ویں ایشین ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری.

    بھارتی حکومت نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیئے۔   بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو پیش رفت سے آگاہ کردیا ہے اورکہا ہےکہ پاکستان ٹیم کو ویزے جاری کیے جا رہے ہیں اور جلد سکواڈ ممبران کو پاسپورٹ اور دیگر سفری دستاویزات مل جائیں گی۔   ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن کو کلیئرنس ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ میں بری پرفارمنس کے باوجود پاکستان ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیم.

    ایشیا کپ بری پرفارمنس کے باوجود پاکستان ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیم ...اصغر علی مبارک…………..بھارت میں اگلے ماہ کے پہلے ہفتے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے لیےایشیا کپ ایونٹ میں بری پرفارمنس کے باوجود پاکستان انگلینڈ، آسٹریلیا، بھارت سری لنکا کے ساتھ ورلڈ کپ کے فیورٹس ٹیموں میں شامل ہے, پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کا آغاز عالمی ...

مزید پڑھیں »

19ویں ایشین گیمز کے لیے پاکستان شاہینز کے کیمپ کا آغاز.

  19ویں ایشین گیمز کے لیے پاکستان شاہینز کے کیمپ کا کل سے آغاز۔   پاکستان شاہینز کل سے 29 ستمبر تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ٹریننگ کیمپ میں حصہ لیں گے۔ پاکستان شاہینز قاسم اکرم کی قیادت میں 30 ستمبر کو چین کے شہر ہانگزو کے لیے روانہ ہوگی۔ لاہور میں بارش کے باعث کھلاڑی کل باب وولمر ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستانی کھلاڑی اور آفیشلز تاحال بھارتی ویزوں کے منتظر.

    بھارتی ویزوں میں تاخیر کے باعث پاکستانی ٹیم  کا ورلڈ کپ سے قبل دبئی کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔   پاکستانی سکواڈ کو اگلے ہفتے کے اوائل میں یو اے ای جانا تھا اور 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے پہلے وارم اپ میچ سے قبل حیدر آباد روانہ ہونے سے پہلے کچھ دن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا.

    پی سی بی نے ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا،ریحان الحق قومی ٹیم کے مینجر کے طور پر فرائض سرانجام دیں گے۔ ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر ،ہیڈ کوچ گرانٹ براڈ برن ،بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک ہوں گے۔ ورلڈ کپ میں مورنے مورکل قومآفتاب خان فیلڈنگ کوچ، عبدالرحمن اسسٹنٹ کوچ، ڈاکٹر سہیل سلیم ٹیم ڈاکٹر ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے شیڈول کا اعلان کردیا.

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ 4 سے 24 جون تک امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا، ایونٹ میں 20 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ آئی سی سی کے مطابق نویں عالمی کپ کیلئے وینیوز کا انتخاب وسیع جائزے کے بعد کیا گیا ہے، امریکا اور ویسٹ انڈیز مشترکہ طور پر ٹورنامنٹ کی میزبانی کریں ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا.

  ٹورنامنٹ اگلے برس 13 جنوری سے 4 فروری تک سری لنکا میں ہوگا جس میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا پہلا میچ 13 جنوری کو میزبان سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ہوگا جبکہ دفاعی چیمپئن بھارت کی ٹیم 14 جنوری کو بنگلادیش کا مقابلہ کرے گی۔   ٹورنامنٹ کے فارمیٹ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free