یوایس ماسٹر ٹی 10لیگ 18 اگست سے آغاز ، 10 پاکستانی کھلاڑی شریک یوایس ماسٹر ٹی 10 لیگ کا افتتاحی ایڈیشن 18 سے 27 اگست 2023 کھیلا جائے گاجس میں 10 پاکستانی کھلاڑی بھی شرکت کریں گے ۔ سابق کپتان شاہد آفریدی اور مصباح الحق ، کامران اکمل، عمید آصف اور سہیل خان نیو یارک واریئرز کا حصہ ہوں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
گریڈ ٹو چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ لٹل ماسٹر حنیف محمد کے نام سے منسوب.
گریڈ ٹو چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ لٹل ماسٹر حنیف محمد کے نام سے منسوب • حنیف محمد ٹرافی میں دس ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی پاکستان کرکٹ بورڈ نے عظیم کرکٹر حنیف محمد کی خدمات کے اعتراف کے طور پر گریڈ ٹو چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کو ان کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ...
مزید پڑھیں »پاکستانی سابق کپتان مصباح الحق یوایس ماسٹر ٹی 10 کا حصہ بن گئے.
پاکستانی سابق کپتان مصباح الحق یوایس ماسٹر ٹی 10 کا حصہ بن گئے دبئی (11 اگست 2023) یوایس ماسٹر ٹی 10 کے افتتاحی ایڈیشن کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی پہلے ایڈیشن میں سابق پاکستانی کپتان مصباح الحق بھی حصہ لیں شرکت کے حوالے سے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ امریکہ میں خاص طور پر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کی ٹکٹیں 25 اگست سے فروخت کیلئے دستیاب ہوں گی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آخرکار ٹکٹوں کی فروخت کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی نے رواں برس بھارت میں ہونیوالے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے مقابلوں کی ری شیڈولنگ کے بعد اعلان کیا کہ 5 اکتوبر سے ہونیوالے ورلڈ کپ کی ٹکٹیں ایونٹ کے آغاز سے صرف 40 روز قبل 25 اگست سے فروخت ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ورلڈکپ کے ترمیم شدہ شیڈول کا اعلان.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پاک بھارت سمیت 9 ورلڈ کپ میچوں کے ترمیم شدہ شیڈول کا اعلان کردیا ہے، ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت میچ 15 اکتوبر کی بجائے14 اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ بدھ کو آئی سی سی کی جانب سے جاری کئے گئے نوورلڈکپ میچز کے ترمیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز نے دورۂ آسٹریلیا کے آخری ون ڈے میچ میں این ٹی اسٹرائیک کو 84 رنز سے شکست دے دی۔
ون ڈے میچ : پاکستان شاہینز نے این ٹی اسٹرائیک کو 84 رنز سے ہرادیا ۔ فیصل اکرم نے صرف 37 رنز دے کر5 وکٹیں حاصل کرڈالیں۔ پاکستان شاہینز نے دورۂ آسٹریلیا کے آخری ون ڈے میچ میں این ٹی اسٹرائیک کو 84 رنز سے شکست دے دی۔ اس جیت میں 19 سالہ لیفٹ آرم اسپنر فیصل ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔
ایشیا کپ اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔ فہیم اشرف، طیب طاہر اور سعود شکیل کی شمولیت لاہور 9 اگست، 2023: چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اے سی سی ایشیا کپ کے لیے 17 رکنی اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 18 رکنی پاکستانی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 12 اگست کو کھیلا جائے گا.
ویسٹ انڈیز اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ 12 اگست کو سینٹرل بروورڈ ریجنل پارک سٹیڈیم ٹرف گراؤنڈ، لاؤڈر ہل، فلوریڈامیں کھیلا جائے گا۔ میزبان ویسٹ انڈین ٹیم کو مہمان بھارتی ٹیم کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہے ...
مزید پڑھیں »بابراعظم 111 رنز کی پارٹنرشپ کرکے لنکا پریمیئر لیگ میں سرفہرست.
بابراعظم 111 رنز کی پارٹنرشپ کرکے لنکا پریمیئر لیگ میں سرفہرست پالکے ; لنکا پریمیئر لیگ میں پاکستانی کپتان بابراعظم کی شاندار کارکردگی کا تسلسل جاری ہے اور وہ 111 رنز کی پارٹنرشب قائم کرکے لیگ میں سرفہرست ہیں انہوں نے یہ شراکت داری پاتھم نسانکا کے قائم کی۔ کولمبو اسٹرائیکرز نے پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »ون ڈے میچ : پاکستان شاہینز نے پاپوا نیوگنی کو 224 رنز سے ہرادیا.
اذان اویس اور عرفات منہاس کی نصف سنچریاں، فیصل اکرم کی پانچ وکٹیں ڈارون ( آسٹریلیا ) 8 اگست، 2023: پاکستان شاہینز نے دورۂ آسٹریلیا میں اپنے پہلے ون ڈے میچ میں پاپوا نیوگنی کو 224 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »