کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈکپ کیلئے ابتدائی 15رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔ آسٹریلین ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز، باقی 14کھلاڑیوں میں شین ایبٹ، آشٹن آگر شامل ہیں،ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، ایلکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ بھی سکواڈ کا حصہ ہیں، ان کے علاوہ مچل مارش، گلین میکسویل،ا سٹیواسمتھ، مچل سٹارک بھی ٹیم کا حصہ ہیں،مارکوس، ایڈم ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
ایشیا کپ ; بنگلا دیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ.
ایشیا کپ کے سپر فو ر مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلا جارہا ہے ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے کا آغاز ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ ; جنوبی افریقا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
جنوبی افریقا نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ میں ٹمبا باووما جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ان کے علاوہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں کوئنٹن ڈی کوک،گیرالڈکوئزی، ریزا ہینڈرکس، مارکو جینسن، ہینرک کلاسن،سسانڈا مگالا،کیشو مہاراج، ایڈن ماکرم، ڈیوڈ ملر، لونگی نگیڈی، ...
مزید پڑھیں »ایشیاکپ ; پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان.
پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف کل ہونے والے میچ کے لیے 11 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستانی اسکواڈ: بابر اعظم کپتان ہیں، شاداب خان نائب کپتان دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، امام الحق، سلمان علی آغا، افتخار احمد، محمد رضوان، فہیم اشرف، نسیم شاہ اور حارث رؤف شامل ہیں۔ پاکستان نے پلیئنگ 11 ...
مزید پڑھیں »ایشیاکپ ; افغانستان کو 2 رنز سے شکست’ سری لنکا نے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
شکست کے بعد افغانستان کی ٹیم ایشیا کپ سے باہر ہوگئی جبکہ سری لنکا نے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ لاہور میں کھیلے جانے والے اہم میچ میں سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 291 رنز سکور کئے ۔ سری لنکا کی جانب سے کوشل مینڈس92رنز بنا کر ...
مزید پڑھیں »ورلڈکپ کیلئے بھارت نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ کیلئے بھارت نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما کپتان اور ہاردک پانڈیا نائب کپتان ہونگے۔ روہت شرما کی قیادت میں ویرات کوہلی، شبمن گل، شریاس ائیر، ایشان کشن اور کے ایل راہول کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ نائب کپتان ہاردیک پانڈیا، سوریا ...
مزید پڑھیں »بی سی سی آئی کے وفد کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام ‘ کھلاڑیوں اور آفیشلز کی شرکت.
پاکستان میں موجود ٹیموں کیلئے عشایئے کا اہتمام گورنر ہاؤس لاہور میں کیا گیا، جس میں پاکستان، بنگلا دیش، افغانستان اور سری لنکا کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے شرکت کی، اس کے علاوہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بینی اور نائب صدر راجیو شکلا بھی عشایئے میں شریک ہوئے پاک بھارت کرکٹ تعلقات میں 19 ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بھارت نیپال کو ہرا کر سپر 4 مرحلے میں پہنچ گیا.
پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیپال کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، نیپال کی ٹیم 48 اعشاریہ 2 اوور میں 230 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور بھارت کو 231 رنز کا ہدف ملا تاہم بعد ازاں بارش کے باعث ڈی ایل میتھڈ کے تحت بھارت کو 23 اوور میں ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; کولمبو میں ہونے والے تمام میچز ہمبنٹوٹا منتقل کر دیئے گئے.
بارش کے پیش نظر کولمبو میں ہونے والے ایشیا کپ کے تمام میچز ہمبنٹوٹا منتقل کر دئیے گئے۔ ایشیا کپ سپر 4 مرحلے کے سلسلے میں 10 ستمبر کو کولمبو میں میچ شیڈول تھا جہاں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، ایسے میں ان تمام میچوں کو ہمبنٹوٹا منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بھارت اور نیپال کا میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کے امکانات.
پالی کیلے: ایشیا کپ میں بھارت کی اننگز ابھی شروع ہی ہوئی تھی کہ بارش ہوگئی اور بارش کی وجہ سے میچ کو روکنا پڑگیا۔ بھارت اور نیپال کا میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کے امکانات ہوگئے ہیں ۔ بھارت کی بیٹنگ شروع ہوتے ہی ایک بار پھر بارش کے باعث میچ روک دیا گیا۔ ...
مزید پڑھیں »