آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ ; جنوبی افریقا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

 

 

جنوبی افریقا نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

 

بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ میں ٹمبا باووما جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

 

ان کے علاوہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں کوئنٹن ڈی کوک،گیرالڈکوئزی، ریزا ہینڈرکس، مارکو جینسن، ہینرک کلاسن،سسانڈا مگالا،کیشو مہاراج، ایڈن ماکرم، ڈیوڈ ملر، لونگی نگیڈی، انکرک نوکیا،کاگیسو راباڈا، تبریز شمسی اور وین ڈر ڈوسن شامل ہیں۔

جنوبی افریقا کے 15 رکنی اسکواڈ میں کپتان باووما سمیت 8 کھلاڑی پہلی بار ورلڈکپ کھیلیں گے۔

 

 

 

error: Content is protected !!