ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی ہے۔   آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے جوروٹ کی پانچ درجے ترقی ہوئی، نمبرون ٹیسٹ بیٹر بن گئے، کین ولیمسن 2 درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پرآگئے۔   مارنس لابوشین کی تنزلی ہوئی، تیسرے نمبرچلے گئے ...

مزید پڑھیں »

گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کی جرسیاں لانچ کر دی گئی

    شاہد آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کینیڈا میں شامل ٹیموں کی جرسیاں لانچ کر دی گئیں برامپٹن، کینیڈا (21 جون، 2023) کینیڈا میں گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ اگلے ماہ ہونے جا رہی ہے۔ دنیا کے بہترین پلیئرز ڈرافٹ پہلے ہی ہو چکا ہے۔ لیگ میں معروف پاکستانی کھلاڑی شاہد آفریدی میں کھیلیں گے تفصیلات کے مطابق جولائی میں ...

مزید پڑھیں »

ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : بنگلہ دیش نے سیمی فائنل میں پاکستان کو6 رنز سے ہرادیا

    ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : بنگلہ دیش نے سیمی فائنل میں پاکستان کو6 رنز سے ہرادیا،   فائنل میں انڈیا اے سے مقابلہ ہوگا ہانگ کانگ 20 جون، 2023: بنگلہ دیش اے نے ہانگ کانگ میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان ایمرجنگ کو6 رنز سے شکست دیدی۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

    سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ، دو ٹیسٹ میچز گال اور کولمبو میں کھیلے جائیں گے، ٹیم دو روزہ وارم اپ میچ بھی کھیلے گی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز گال اور کولمبر میں کھیلی جائے گی۔   پہلا ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کے بعد افغانستان نے 5 نئے کھلاڑیوں کو طلب کر لیا۔

  ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کے بعد افغانستان نے 5 نئے کھلاڑیوں کو طلب کر لیا۔   افغانستان نے اگلے ماہ بنگلا دیش کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے لیے 19 رکنی توسیعی اسکواڈ میں 5 نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا ہے۔ ان میں فاسٹ بولرز سلیم صافی اور وفادار مومند بھی شامل ہیں۔   ...

مزید پڑھیں »

 آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ ; پاکستان چھٹے نمبرپر آگیا۔

   آئی سی سی نےنئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی۔ بھارت پہلےاور آ سٹریلیا دوسرے نمبر پر آگیا، پاکستان آئی آئی سی رینکنگ میں چھٹے نمبرپر آگیا۔ ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈکی تیسری،جنوبی افریقہ چوتھی، نیوزی لینڈ کی پانچویں پوزیشن لاہور:سری لنکا ساتویں، ویسٹ انڈیز آ ٹھویں بنگلہ دیش نویں اور زمبابوے دسویں نمبر پر ہے      

مزید پڑھیں »

کرکٹ سعودی عرب اور پاکستان کی دوستی مستحکم کرنے کا سبب بن گئی

      کرکٹ سعودی عرب اور پاکستان کی دوستی مستحکم کرنے کا سبب بن گئی دنیائے کرکٹ سے ایک بڑی خبر آگئی، کرکٹ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دوستی کو مستحکم کرنے کا سبب بن گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے کرکٹ کے فروغ کےلیے پوری دنیا کو مسترد کرکے پاکستان کا انتخاب کیا ہے۔ سعودی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ میچ ; ایک بال پر 18 رنز  بننے کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔

  تمل ناڈو پریمیئر لیگ میں میچ کے دوران ایک بال پر 18 رنز  بننے کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ ٹی این پی ایل کا یہ ٹی ٹوئنٹی میچ  چیپک سپر گلیز اورسلیم سپارٹنزکے درمیان کھیلا جارہا تھا۔ چیپک سپر گلیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ سپرگلیز کی ٹیم 19  اوورز میں 191 رنز بناچکی تھی۔ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ ; آسٹریلیا کے بلے بازوں کا غلبہ ، ٹاپ 10 میں صرف ایک ہندوستانی ۔

  آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق مارنس لابوشین 903 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔ اسٹیو سمتھ دوسرے اور ٹریوس ہیڈ تیسرے نمبر پر ہیں۔ اوول میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کے خلاف سنچریاں بنانے والے اسمتھ اور ٹریوس ہیڈ بھی ٹاپ 5 میں شامل ہیں۔   نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن چوتھے اور پاکستان ...

مزید پڑھیں »

میجر کرکٹ لیگ کا پہلا میچ 13 جولائی اور فائنل 30 جولائی کو ہوگا شیڈول جاری

  میجر کرکٹ لیگ کا پہلا میچ 13 جولائی اور فائنل 30 جولائی کو ہوگا شیڈول جاری میجر لیگ کرکٹ کے افتتاحی سیزن کے لئے شیڈول جاری کردیا دیا گیا ہے جس کے مطابق پہلا جمعرات 13 جولائی کو کھیلا جائے گا جبکہ فائنل 30 جولائی کو ہوگا ۔   ٹورنامنٹ میں مجموعی طور 19 میچز کھیلے جائیں گے جو ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free