آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ ; پاکستان چھٹے نمبرپر آگیا۔

 

 آئی سی سی نےنئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی۔

بھارت پہلےاور آ سٹریلیا دوسرے نمبر پر آگیا، پاکستان آئی آئی سی رینکنگ میں چھٹے نمبرپر آگیا۔

ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈکی تیسری،جنوبی افریقہ چوتھی،

نیوزی لینڈ کی پانچویں پوزیشن لاہور:سری لنکا ساتویں،

ویسٹ انڈیز آ ٹھویں بنگلہ دیش نویں اور زمبابوے دسویں نمبر پر ہے

 

 

 

error: Content is protected !!