آریان پاکستانی اعظم خان کے نقش قدم پر چلنے کے خواہش مند دبئی (22 دسمبر 2023) بین الاقوامی کرکٹ میں شاندار ڈیبیو کرنا کوئی اعزاز نہیں ہے جس پر بہت سے کرکٹرز فخرکر سکتے ہیں تاہم آریان لاکرا نے اگست 2022 میں امریکہ کے خلاف اپنے ون ڈے ڈیبیو میں 84 رنز بنا کر اپنی موجودگی کا شدت سے احساس ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
پرتھ ٹیسٹ ; سیاہ پٹی باندھنے پر آئی سی سی کی جانب سے عثمان خواجہ پر فرد جرم عائد
عثمان خواجہ نے غزہ میں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف اپنے بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر میچ میں شرکت کی تھی۔ بین الاقوامی کرکٹ میں سابق کھلاڑیوں، خاندان کے افراد یا دیگر اہم افراد کی موت پر اظہار افسوس کے لئے بازو پر سیاہ پٹیاں باندھنا ایک عام بات ہے لیکن انہیں قومی بورڈ اور آئی سی ...
مزید پڑھیں »انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کر دی۔
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے جاری تازہ ترین آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور، سابق کپتان بابراعظم نے بھارتی بلے باز شبمن گل سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔ رواں سال بھارت میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے دوران بھارتی بلے باز ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے 13 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا
آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے 13 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا، آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔ آسٹریلین سکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، سکاٹ بولینڈ، ایلکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، سٹیو سمتھ، مچل سٹارک، ٹریوس ہیڈ اور عثمان خواجہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مارنس لبوشین، نیتھن لائن ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش نے انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا.
بنگلہ دیش نے انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا ، فیصلہ کن معرکے میں بنگلہ دیش انڈر 19 نے یو اے ای انڈر 19 کو بآسانی 195 رنز سے شکست دے دی ، فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 282 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا ، عاشق الرحمن شبلی نے شاندار سنچری سکور کی. ، یو ...
مزید پڑھیں »ٹی20 ورلڈ کپ 2024 ; پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ نیویارک میں کھیلا جائے گا.
ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کا ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں ہوگا جس کا مکمل شیڈول انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) جلد ہی جاری کرے گا۔ اگلے سال ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ نیویارک کے نواحی علاقے میں واقع ایک سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ برطانوی اخبار کے مطابق ٹی20 ورلڈ کپ ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ایشیا کپ ; بنگلہ دیش نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ا ے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، بنگلہ دیش انڈر 19 نے بھارت کا 189 رنز کا ہدف 42.5 اوورز میں باآسانی حاصل کرلیا، عارف الاسلام نے 94 رنز کی اننگز کھیل کر جیت میں اہم کردار ادا کیا، ...
مزید پڑھیں »پی سی بی اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے حقوق کے معاہدے پر دستخط
پی سی بی اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے حقوق کے معاہدے پر دستخط لاہور، 16 دسمبر 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے جمعہ کو دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے حقوق کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر آئی ایل ٹی 20 کے لیگ یمبیسیڈر مقرر
شعیب اختر آئی ایل ٹی 20 کے لیگ یمبیسیڈر مقرر دبئی (13 دسمبر 2023) متحدہ عرب امارات کی انڈر 19 ٹیم نے اے سی سی مینز ایشیا کپ انڈر 19 میچ میں سری لنکا کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی اس فتح کے بعد نوجوان کھلاڑیوں کی خوشی اس وقت دوگنی ہو گئی جب پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ بولر ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دیکر ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ 2023 جیت لیا۔
بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دیکر ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ 2023 جیت لیا۔ سڈنی ( 13دسمبر ) بنگلہ دیش نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ 2023 جیت لیا۔ فائنل میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی ۔ ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ ...
مزید پڑھیں »