ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستان نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر 6 مرحلے میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی شاندار باولنگ کی بدولت آئرلینڈ کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں 181 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، جان مک نیلی 53 اور ہیری 31 رنز بناکر نمایاں رہے۔ احمد حسن کی میچ وننگ نصف سنچری۔ ...

مزید پڑھیں »

محمد وسیم کی ناقابل شکست 87 رنز سے ایم آئی ایمریٹس کو ابوظبی پر فتح حاصل

محمد وسیم کی ناقابل شکست 87 رنز سے ایم آئی ایمریٹس کو ابوظبی پر فتح حاصل ابوظبی (نوازگوھر) محمد وسیم کی شاندار اننگز کی بدولت ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو آئی ایل ٹی 20 سیزن 20 کے 12ویں میچ میں مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنانے کے باوجود 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 میں ابوظبی کی ایک اور فتح ; علی شاہ شرفو بہترین کھلاڑی قرار

  آئی ایل ٹی 20 میں ابوظبی کی ایک اور فتح ‘ علی شاہ شرفو کو کھیل کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ابوظبی(نوازگوھر) متحدہ عرب امارات کے 21 سالہ علی شان شرفو نے ناقابل شکست 82 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے دسویں میچ میں ڈیزرٹ وائپرز پر ...

مزید پڑھیں »

گلف جائنٹس نے دبئی کیپیٹلز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے ہرادیا

گلف جائنٹس نے دبئی کیپیٹلز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے ہرادیا شارجہ (نوازگوھر) کارلوس بریتھ ویٹ کی 26 رنز پر 3 وکٹوں کی بدولت دبئی کیپیٹلز نے آئی ایل ٹی سیزن 20 کے 11ویں میچ میں دبئی کیپیٹلز کو مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز تک محدود کردیا۔ ویک اینڈ پر ...

مزید پڑھیں »

برسبین ٹیسٹ ؛ویسٹ انڈیز نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی

 ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹیسٹ میں 8 رنز سے ہرا دیا ہے، ویسٹ انڈیز نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ٹیسٹ میچ میں شکست دی ہے۔ برسبین میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلوی ٹیم 216 رنز کے تعاقب میں 207 رنز پر ڈھیر ہوگئی، سٹیو اسمتھ 91 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، شمار جوزف کا تباہ کن ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی، یورراج اور کیون پیٹرسن ڈبلیو سی ایل میں شرکت کریں گے

شاہد آفریدی، یورراج اور کیون پیٹرسن ڈبلیو سی ایل میں شرکت کریں گے دبئی (نوازگوھر) ایجبسٹن رواں سال کے موسم گرما میں لیجنڈز کی انتہائی متوقع عالمی چیمپیئن شپ (ڈبلیو سی ایل) کی میزبانی کرنے کو ۔ شاہد آفریدی، یوراج سنگھ اور کیون پیٹرسن جیسی عظیم شخصیات پر مشتمل اس ٹی 20 ٹورنامنٹ کی منظوری انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ ...

مزید پڑھیں »

عقیل حسین کی شاندار کارکردگی، ایم آئی ایمریٹس 106 رنز سے فاتح

  عقیل حسین کی شاندار کارکردگی، ایم آئی ایمریٹس 106 رنز سے فاتح دبئی (نوازگوھر) شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے نویں میچ میں بائیں ہاتھ کے اسپنر عقیل حسین نے عمدہ اسپن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شارجہ واریئرز کو محض 74 رنز پر آؤٹ کردیا اور ایم آئی ایمریٹس کو 106 ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ ; نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ کیا ہے۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم ایسٹ لندن میں کھیلے جانے والے انڈر 19 ورلڈکپ میں 2 میچز جیت کر سپر 6 میں جگہ بناچکی ہے۔ واضح رہے کہ انڈر 19 ورلڈ کپ سری لنکا میں منعقد کیا جانا تھا ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال 2023 کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال 2023 کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ، عثمان خواجہ، انڈیا کے سپنر روی چندرن ایشون اور انگلینڈ کے جوئے روٹ کو نامزد کیا گیا تھا۔ تاہم آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ کو ان کی شاندار کارکردگی پر ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ بنگلہ دیش نے امریکہ کو 121 رنز سے شکست دے دی

بنگلہ دیش نے امریکہ کو 121 رنز سے شکست دے دی بلوم فونٹین میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں بنگلہ دیش نے امریکہ کو 121 رنز سے شکست دے دی، بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 291 رنز بنائے، عارف الاسلام نے شاندار سنچری سکور کی، وہ 103 رنز ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free