انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ’مینز ون ڈے اور ٹی 20 ٹیمز آف دی ایئر 2023‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ ون ڈے ٹیم آف دی ایئر ; آئی سی سی کے مطابق انڈین کرکٹر روہت شرما کو ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا کپتان مقرر کیا گیا ہے اور ٹیم کے کپتان سمیت اس ٹیم میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، افغانستان انڈر 19 کا 92 رنز کا ہدف کیوی جونیئرز نے 28.2 اوورز میں حاصل کرلیا، میٹ رووے کو شاندار پرفارمنس پر پلیئرآف دی میچ قرار دیا گیا۔ منگل کو ...
مزید پڑھیں »وسیم بہترین کھلاڑی ہے، آئی ایل ٹی 20 یواے ای کو نیا خون مہیا کررہا ہے، شعیب اختر
وسیم بہترین کھلاڑی ہے، آئی ایل ٹی 20 یواے ای کو نیا خون مہیا کررہا ہے، شعیب اختر دبئی (نوازگوھر) پاکستانی سابق بالر اور لیگ کے سفیر شعیب اختر نے محمد وسم کو بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔ انہوں نے یوای اے کی کرکٹ پر لیگ کے اثرات پر بھی بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب سے ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 میں ایم آئی ایمریٹس کی آسان فتح
آئی ایل ٹی 20 میں ایم آئی ایمریٹس کی آسان فتح ابوظبی (نوازگوھر) ابوظبی کے زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری آئی ایل ٹی 20 کے چوتھے میچ میں نکولس پورن اور ٹم ڈیوڈ کی شاندار اننگز کی بدولت ایم آئی ایمریٹس موجودہ چیمپیئن گلف جائنٹس کو 18 رنز سے شکست دیدی نکولس پورن نے تین چوکے اور چار چھکے ...
مزید پڑھیں »شاہ رخ خاں کی ابوظبی نائٹ رائیڈرز نے ڈیزرٹ وائپرز ہرادیا
شاہ رخ خاں کی ابوظبی نائٹ رائیڈرز نے ڈیزرٹ وائپرز ہرادیا دبئی (نوازگوھر) جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بلے باز اینڈریز گوس کی ناقابل شکست 95 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ابوظبی نائٹ رائیڈرز نے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے تیسرے میچ میں ڈیزرٹ وائپرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی ۔ گوس نے 50 ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 میں پاکستانی اماراتی اسٹار محمد وسیم نے رنز کے ڈھیر لگادیئے
آئی ایل ٹی 20 میں پاکستانی اماراتی اسٹار محمد وسیم نے رنز کے ڈھیر لگادیئے دبئی (نوازگوھر) امارات کی جانب سے کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑی محمد وسیم نے آئی ایل ٹی 20 کے دوسرے میچ میں شاندار کارکردگی دکھاتے 26 گیندوں پر 51 رنز بنائے جس میں 4 چھکے اور 2 چوکے شامل تھے تاہم وہ اپنی ٹیم ایم آئی ...
مزید پڑھیں »پانچویں ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو شکست ؛ سیریز نیوزی لینڈ نے 1-4 سے جیت لی
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں شکست دیدی۔ تاہم سیریز چار ایک سے نیوزی لینڈ کے نام رہی پاکستان نے جیت کیلئے نیوزی لینڈ کو 135 رنز کا ہدف دیا۔ جس کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 17.2 اوورز میں 92 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ کرائسٹ چرچ ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 یواے ای کرکٹ پر اچھے اثرات مرتب کرے ، ہربجھن سنگھ
آئی ایل ٹی 20 یواے ای کرکٹ پر اچھے اثرات مرتب کرے ، ہربجھن سنگھ دبئی (نوازگوھر) سابق بھارتی کرکٹر اور آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے آئی ایل ٹی 20 کے دوسرے سیزن میں سفیر اور کمنٹیٹر کی حیثیت سے شمولیت پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے یواے ای کو فرنچائز کرکٹ کی میزبانی کے لئے ایک مثالی مقام ...
مزید پڑھیں »پاکستانی عثمان خان کی شاندار بیٹنگ، آئی ایل ٹی 20 کا افتتاحی میچ جائنٹس کے نام
پاکستانی عثمان خان کی شاندار بیٹنگ، آئی ایل ٹی 20 کا افتتاحی میچ جائنٹس کے نام شارجہ (نوازگوھر) یواے ای کی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 کا دوسرا سیزن شروع ہوگیا ۔ پہلا میچ دفاعی چیمپیئن گلف جائنٹس اور شارجہ واریئرز کے درمیان کھیلا گیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 کے کپتان سعد بیگ انڈر 19 ورلڈ کپ جیتنے کے لیے تیار
سعد بیگ انڈر 19 ورلڈ کپ جیتنے کے لیے تیار لاہور 19 جنوری، 2024: پاکستان انڈر 19 کے کپتان سعد بیگ جنوبی افریقہ میں ہونے والے انڈر 19 ایونٹ میں اپنی ٹیم کی قیادت کرنے کے لیے ُپر ُامید ہیں۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے سعد نے 17 ایک روزہ میچوں میں پاکستان انڈر 19 کی قیادت کی ہے ...
مزید پڑھیں »