آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے افتتاحی میچ کے آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ میچ میں آن فیلڈ امپائرنگ کے فرائض کمار دھرما سینہ اور نتن مینن ادا کرینگے، پول ولسن تھرڈ امپائر اور شاہد سائکت فروتھ امپائر کے فرائض انجام دینگے۔ آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ کےلیے جوالگل سری ناتھ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket
کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری.
بھارتی حکومت نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیئے۔ بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو پیش رفت سے آگاہ کردیا ہے اورکہا ہےکہ پاکستان ٹیم کو ویزے جاری کیے جا رہے ہیں اور جلد سکواڈ ممبران کو پاسپورٹ اور دیگر سفری دستاویزات مل جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن کو کلیئرنس ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ میں بری پرفارمنس کے باوجود پاکستان ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیم.
ایشیا کپ بری پرفارمنس کے باوجود پاکستان ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیم ...اصغر علی مبارک…………..بھارت میں اگلے ماہ کے پہلے ہفتے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے لیےایشیا کپ ایونٹ میں بری پرفارمنس کے باوجود پاکستان انگلینڈ، آسٹریلیا، بھارت سری لنکا کے ساتھ ورلڈ کپ کے فیورٹس ٹیموں میں شامل ہے, پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کا آغاز عالمی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستانی کھلاڑی اور آفیشلز تاحال بھارتی ویزوں کے منتظر.
بھارتی ویزوں میں تاخیر کے باعث پاکستانی ٹیم کا ورلڈ کپ سے قبل دبئی کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی سکواڈ کو اگلے ہفتے کے اوائل میں یو اے ای جانا تھا اور 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے پہلے وارم اپ میچ سے قبل حیدر آباد روانہ ہونے سے پہلے کچھ دن ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے شیڈول کا اعلان کردیا.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ 4 سے 24 جون تک امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا، ایونٹ میں 20 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ آئی سی سی کے مطابق نویں عالمی کپ کیلئے وینیوز کا انتخاب وسیع جائزے کے بعد کیا گیا ہے، امریکا اور ویسٹ انڈیز مشترکہ طور پر ٹورنامنٹ کی میزبانی کریں ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا.
ٹورنامنٹ اگلے برس 13 جنوری سے 4 فروری تک سری لنکا میں ہوگا جس میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا پہلا میچ 13 جنوری کو میزبان سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ہوگا جبکہ دفاعی چیمپئن بھارت کی ٹیم 14 جنوری کو بنگلادیش کا مقابلہ کرے گی۔ ٹورنامنٹ کے فارمیٹ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ 2023 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا جس میں مجموعی طور پر 10 ملین امریکی ڈالرز بطور انعامی رقم تقسیم کیے جائیں گے ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھانے والی ٹیم کو 40 لاکھ ڈالر ملیں گے جبکہ رنر اَپ ٹیم کو 20 لاکھ ڈالر ملیں گے۔ ...
مزید پڑھیں »حسن علی کو تجربے کی بنیاد پر سکواڈ میں شامل کیا گیا ; چیف سلیکٹر انضمام الحق.
قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کےدوران 18 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کیا، انضمام الحق نے بتایا کہ قومی سکواڈ میں کپتان بابراعظم اور شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔ بابراعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، امام الحق، عبداللہ شفیق، فخر زمان، محمد رضوان (وکٹ کیپر بلے باز) حارث رؤف، افتخار احمد، ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; پندرہ رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان.
ورلڈ کپ 2023 کے لیے پندرہ رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔ • ان فٹ نسیم شاہ کی جگہ حسن علی کی ٹیم میں شمولیت لاہور 22 ستمبر۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے 19 نومبر تک انڈیا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان ; حسن علی کی واپسی
کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کے ورلڈ کپ سکواڈ میں کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان شامل فخر زمان، امام الحق، محمد رضوان، سلمان علی آغا شامل افتخار احمد، سعود شکیل، محمد نواز، اسامہ میر ٹیم میں شامل حارث رؤف، حسن علی، محمد وسیم جونیئر، شاہین ...
مزید پڑھیں »