بنگلہ دیش نے انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا ، فیصلہ کن معرکے میں بنگلہ دیش انڈر 19 نے یو اے ای انڈر 19 کو بآسانی 195 رنز سے شکست دے دی ، فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 282 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا ، عاشق الرحمن شبلی نے شاندار سنچری سکور کی. ، یو ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc world cup
ٹی20 ورلڈ کپ 2024 ; پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ نیویارک میں کھیلا جائے گا.
ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کا ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں ہوگا جس کا مکمل شیڈول انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) جلد ہی جاری کرے گا۔ اگلے سال ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ نیویارک کے نواحی علاقے میں واقع ایک سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ برطانوی اخبار کے مطابق ٹی20 ورلڈ کپ ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دیکر ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ 2023 جیت لیا۔
بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دیکر ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ 2023 جیت لیا۔ سڈنی ( 13دسمبر ) بنگلہ دیش نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ 2023 جیت لیا۔ فائنل میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی ۔ ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کا شیڈول جاری کر دیا۔
آئی سی سی نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ2024 کا شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 19 جنوری سے 11 فروری تک جنوبی افریقہ میں کھیلا جائے گا،ایونٹ میں مجموعی طور پر 16 ٹیمیں شرکت کریں گی، ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں بھارت، بنگلا دیش، آئر ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے تازہ ترین ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی.
آئی سی سی نے تازہ ترین ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی لیگ سپنر روی بشنوئی آئی سی سی تازہ ترین ٹی ٹونٹی رینکنگ میں دنیا کے نمبرون بائولر بن گئے ہیں۔ بشنوئی نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز میں شاندار پرفارمنس کے بعد چار درجہ ترقی پا کر افغان سپنر راشد خان سے ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا نے بھارت کو تیسرے ٹی 20 میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی.
آسٹریلیا نے بھارت کو تیسرے ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی، بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کی جانب سے دیا جانے والا 223 رنز کا ہدف آخری گیند پر 5 وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں یوگنڈا نے زمبابوے کو شکست دے دی.
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں یوگنڈا نے زمبابوے کو شکست دے دی۔ نمیبیا کے شہر ونڈہوک میں ہونیوالے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 10 ویں کوالیفائر میچ میں یوگنڈا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر ...
مزید پڑھیں »بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق.
بنگلا دیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق کر دی۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عوامی لیگ نے شکیب الحسن کی نامزدگی کی تصدیق کی ہے، کرکٹر آئندہ برس 7 جنوری کو عام انتخابات میں حصہ لیں گے۔ مقامی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن اپنے آبائی ضلع ...
مزید پڑھیں »ابو ظہبی ٹی 10 کے ساتویں سیزن کا آغاز کل سے ہو گا.
کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ ابو ظہبی ٹی 10 کے ساتویں سیزن کا آغاز (کل)منگل سے ہو گا۔ میگا ایونٹ میں 8 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں دفاعی چیمپئن دکن گلیڈی ایٹرز ، نیویارک سٹرائیکرز ، ناردرن واریئرز، مورسویل سمپ آرمی، دہلی بلز، ٹیم ابوظہبی ، چنائی بریوز اور بنگلہ ٹائیگرز شامل ہیں ۔ افتتاحی میچ دکن ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی سیریز ; بھارت نے آسٹریلیا کو پہلے میچ میں 2 وکٹوں سے شکست دیدی.
بھارتی ٹی ٹوئنٹی کے نئے کپتان سوریہ کمار کی 80 رنز کی شاندار اننگز کی مدد سے بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں آسٹریلیا کو دو وکٹوں سے شکست دیدی۔ وشاکھاپٹنم میں کھیلے جانے والے 5 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 208 رنز ...
مزید پڑھیں »