ٹیگ کی محفوظات : islamabad sports news

 بی ایم ڈبلیو مینز ٹینس ٹورنامنٹ 15 اپریل سے جرمنی کے شہر میونخ میں شروع ہو گا۔

 بی ایم ڈبلیو مینز ٹینس ٹورنامنٹ 15 اپریل سے جرمنی کے شہر میونخ میں شروع ہو گا۔ یہ ایونٹ کا 108 واں ایڈیشن ہے اور اے ٹی پی ٹور 250 سیریز کا حصہ ہو گا۔ مینز سنگلز مقابلوں میں ڈنمارک کے ہولگر رونےٹائٹل کا دفاع کریں گے۔ دفاعی چیمپئن ڈینش ٹینس سٹار ہولگر رونے نہ صرف ٹائٹل کے دفاع کے ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلین اوپن سکواش جونیئر چیمپین شپ ؛ پاکستانی کھلاڑی چھاگئے، 5 کھلاڑیوں نے ٹائٹلز اپنے نام کرلیے۔

آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کی دو بہنوں نے دو ٹائٹل جیت کر پاکستانیوں کو عید کا تحفہ دے دیا  پاکستانی کھلاڑیوں نے آسٹریلیا میں سبز ہلالی پرچم لہرا دیا، 5 گولڈ میڈل جیت لیے مہوش علی نے انڈر 17 اور ماہ نور علی نے انڈر 13 ٹائتل اپنے نام کیے۔ماہ نور علی نے انڈر 13 فائنل ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس لنک قارئین کو "عیدالفطر” کی مبارکباد

سپورٹس لنک قارئین کو دلی عید مبارک اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ عیدالفطر پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات۔ اللہ ...

مزید پڑھیں »

نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ایسے بھرپور ایونٹ منعقد کرتے رہے گے ; سید اسرار الحسن عابدی

پاکستان اسپورٹس ، ایجوکیشن اینڈ کلچر کونسل کے زیر اہتمام رمضان اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ۔ فیسٹیول دو دن دیوا اکیڈمی میں جاری رہا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ریحان ہاشمی نے جیتنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے ۔ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ایسے بھرپور ایونٹ منعقد کرتے رہے گے۔ سید اسرار الحسن عابدی پاکستان اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں نے پاکستان کو عالمی سطح پر روشناس کرایا ؛ سینیٹر مشاہد حسین سید

 سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ کھیلوں نے پاکستان کو عالمی سطح پر اس وقت روشناس کرایا جب اس کی ایٹمی طاقت یا کسی اور حوالے سے کوئی پہچان نہیں تھی، اسلام آباد(رخشندہ تسنیم) انہوں نے ان خیالات کا اظہار جرنلسٹس ایسوسی ایشن برائے سپورٹس ، کلچر، ٹورازم اور ادب کے زیر اہتمام ورلڈ سپورٹس ڈے کے حوالے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھیلوں کا عالمی دن 6 اپریل کو منایا جائے گا۔

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کھیلوں کا عالمی دن 6 اپریل کو منایا جائے گا۔ اسپورٹس جرنلسٹ نثاراحمد اس دن کو منانے کا مقصد کھیلوں کے اہم کردار کو اجاگر کرنا ہے کھیل تمام ثقافتوں میں خیر سگالی صحت مندانہ مقابلہ اور تعاون کے حصول کا ایک مثبت طریقہ ہے کھیلوں کا عالمی دن صحت مند طرز زندگی کو فروغ دینے ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل گالفر حمنہ امجد اور سید رضا علی نے شادی کرلی

انٹرنیشنل گالفر حمنہ امجد اور پروفیشنل گالفر سید رضا علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ شادی کی پُروقار تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں عزیز و اقارب شریک ہوئے ،تاہم ولیمے کی تقریب کا اہتمام عیدالفطر کے بعد کیا جائے گا۔ حمنہ امجد اور رضا علی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ، ...

مزید پڑھیں »

قومی اسکواش پلئیرز کو آئرلینڈ میں رہائش کی تلاش!

قومی اسکواش پلئیرز کو آئرلینڈ میں رہائش کی تلاش محمد عاصم نے رہائش کے انتظام کیلئے تعاون کی اپیل کردی 14 سے 28 اپریل تک گالوے اور ڈبلن میں رہائش درکار ہے، محمد عاصم آئرلینڈ میں ٹھرنا بہت مہنگا ہے، قومی اسکواش پلئیر محمد عاصم اور نورزمان آئرلینڈ میں دو اسکواش ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے ہیں

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام: کروڑوں خرچ ،کوئی نیا ٹیلنٹ نہیں ملا

وزیر اعظم کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام: کروڑوں خرچ، کوئی نیا ٹیلنٹ نہیں ملا مسرت اللہ جان پاکستان کے وزیر اعظم کا ملک گیر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، جس میں ملک بھر کی یونیورسٹیوں کو کھیلوں کے انعقاد کیلئے 85 لاکھ سے ایک کروڑ روپے تک کے فنڈز کے ساتھ کھیلوں کے ستاروں کو تلاش کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے، کو ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ : انٹر کلب کیٹگری کے کوارٹر فاٸنل مکمل

آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ : انٹر کلب کیٹگری کے کوارٹر فاٸنل مکمل واٸی ایم سی اے، بلز اے، ٹمبر وولف، سمرف ریپر سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸے اسلام آباد (نوازگوھر) آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے انٹر کلب مقابلوں میں واٸی ایم سی اے، بلز اے، ٹمبر وولف، سمرف ریپر کی ٹیمیں سیمی فاٸنل راونڈ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free