#islamabad sports news
-
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس ٹانک کے زیر اہتمام جیل میں قیدیوں کیلئے مقابلوں کا انعقاد
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس ٹانک کے زیر اہتمام جیل میں قیدیوں کیلئے مقابلوں کا انعقاد پشاور(زوہیب احمد) صوبائی حکومت خیبرپختونخوا اور ریجنل سپورٹس آفیسر ڈی آئی خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس ٹانک کے زیر...
Read More » -
خواجہ اظہار الحسن اور صادق افتخار کا قومی ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں نیشن کپ میں شرکت کیلئے کیمپ جاری ہے۔ اس دوران نارتھ کراچی ہاکی اکیڈمی کے سرپرست اعلی اور متحدہ قومی موومنٹ کے ایم این اے...
Read More » -
خیبر پختونخوا میں باکسنگ کے بنیادی سہولیات کی فراہمی کا فقدان؟
خیبر پختونخوامیں باکسنگ کا مستقبل روشن ہے ،تاہم یہاں کے دھول آلود میدانوں میں اپنی مہارت کا مظاہرہ والے بچوں کی سرپرستی وبنیاد ی سہولیات فراہمی کی ضرورت ہے غنی الرحمن اس میں کوئی شک نہیں کہ خیبر...
Read More » -
سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ ؛ پاکستان نے ایران کو 1-3 سے شکست دے دی۔
سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔ آخری لیگ میچ میں پاکستان نے ایران کو 1-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ...
Read More » -
پاکستان کو ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کی میزبانی مل گئی۔
پاکستان کو بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کے اجلاس کے دوران ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کی میزبانی مل گئی۔ بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کی ایگزیکٹو میٹنگ چینی شہر تائی پے میں ہوئی جس دوران پاکستان کو ایونٹ کی...
Read More » -
انٹر زونلز صوبائی گرلز گیمز پشاور زون نے جیت لی
انٹر زونلز صوبائی گرلز گیمز پشاور زون نے جیت لی پشاور(ذوہیب احمد) ہائیر ایجوکیشن خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام منعقدہ انٹر زونلز صوبائی گرلز گیمز پشاور زون نے جیت لی،دوسری پوزیشن ہزارہ زون جبکہ تیسری...
Read More » -
پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی
پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ چوتھے میچ میں کرغزستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان نے مسلسل چار میچز جیت کر فائنل میں اپنی جگہ پکی کی ہے۔ کرغزستان کیخلاف...
Read More » -
پاکستان میں سپورٹس کی بحالی کیلئے قومی کانفرنس کرانے کا فیصلہ
پاکستان میں سپورٹس کی بحالی کیلئے قومی کانفرنس کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کھیلوں کی بحالی پر قومی کانفرنس 17 مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی، پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے مختلف فیڈریشنز...
Read More » -
این ای ڈی لاہور قلندر ہائی پرفارمنس ریسورس سینٹرکے قیام خوش آئند ہے، ڈاکٹر سروش لودھی
این ای ڈی لاہور قلندر ہائی پرفارمنس ریسورس سینٹرکے قیام خوش آئند ہے، ڈاکٹر سروش لودھی پاکستان میں اسپورٹس ساٸنس کی کمی سے نوجوان پیچھے رہ جاتے تھے، عاطف رانا این ای ڈی اور لاہور قلندر کے مابین...
Read More » -
کوئٹہ ؛ تین روزہ سپورٹس جرنلسٹس گالا اختتام پزیر
تین روزہ سپورٹس جرنلسٹس گالا اختتام پزیر،وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسد اور ڈی جی کھیل آصف لانگو نے انعامات تقسیم کیں۔ کوئٹہ(سپورٹس رپورٹر) تین روزہ سپورٹس جرنلسٹس گالا...
Read More »