ایشین چیمپئن پاکستانی باکسر سید آصف ہزارہ 12 اکتوبر کو انڈونیشین باکسر لامن ڈاؤ کا مقابلہ کرینگے۔ پاکستانی باکسر سید آصف ہزارہ کی یہ 9ویں انٹرنیشنل فائٹ ہوگی، آصف آٹھ میں سے 7 مقابلے جیت چکے ہیں۔ سید آصف ہزارہ اب اپنی نویں انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ میں 12 اکتوبر کو آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں انڈونیشیا کے باکسر لامن ڈاؤ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفس پشاور 2022 کی سرگرمیوں اور مالیات پر معلومات فراہم کرنے میں ناکام
ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفس پشاور 2022 کی سرگرمیوں اور مالیات پر معلومات فراہم کرنے میں ناکام، جانچ پڑتال کی زد میں پشاور، 4 اکتوبر 2024 – ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفس (DSO) پشاور کو غیر شفافیت کے سنگین الزامات کا سامنا ہے، کیونکہ ادارے نے 2022 کے دوران ہونے والی سرگرمیوں اور مالیات سے متعلق معلومات فراہم کرنے میں مسلسل ناکامی کا مظاہرہ ...
مزید پڑھیں »ملائکہ نور, عالمی سطح پر پاکستان جوڈو کا ابھرتا ہوا ستارہ بن گئی
ملائکہ نور, عالمی سطح پر پاکستان جوڈو کا ابھرتا ہوا ستارہ بن گئی پشاور: غنی الرحمن خیبر پختونخوا کی باصلاحیت خاتون جوڈو کھلاڑی ملائکہ نور کی تاجکستان میں ہونے والی ورلڈ جونیئر کیڈٹ جوڈو چیمپئن شپ میں کارکردگی ناقابل شکست رہی۔میڈل نہ جیتنے کے باوجود شاندار فائٹ کا مظاہرہ کر کے زبردست پزیرائی حاصل کی اور عالمی سطح پر ضلع ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو پہلی بار کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی
پاکستان کو پہلی مرتبہ کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی ہے۔ چیمپئن شپ 24 نومبر کو پاکستان میں منعقد ہوگی۔ محمد اکرم ساہی چیمپئن شپ منعقد کروانے کے مقام کا اعلان چند روز میں کردیا جائے گا۔ اکرم ساہی اسلام آباد ۔۔۔۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کو کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی مل ...
مزید پڑھیں »ڈپٹی کمشنر مردان اوپن شطرنج چمپئن شپ 12 اکتوبر کو مردان میں منعقد ہوگی
ڈپٹی کمشنر مردان اوپن شطرنج چمپئن شپ 12 اکتوبر کو مردان اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوگی پشاور: ڈپٹی کمشنر مردان اوپن شطرنج چمپئن شپ 12 اکتوبر کو مردان اسپورٹس کمپلیکس میں ہوگی، جس میں مردوں اور خواتین کی اوپن کیٹیگریز کے ساتھ ساتھ انڈر 14 اور انڈر 15 کے مقابلے بھی شامل ہوں گے۔ چمپئن شپ میں بہترین کارکردگی دکھانے ...
مزید پڑھیں »ایتھلیٹ شجر عبّاس کا ہائر ایجوکیشن کمیشن کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ
پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ شجر عبّاس نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ قومی ایتھلیٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو خط لکھ دیا، قومی ایتھلیٹ نے اپنے وکیل رانا نعمان اشرف ایڈووکیٹ کی وساطت سے خط لکھا۔ خط میں قومی ایتھلیٹ نے موقف اپنایا کے 2022 میں ہونی والی 100 میٹر ریس میں ...
مزید پڑھیں »ایے ایف سی فٹسال لیول ون کوچنگ کورس کا آغاز ہوگیا
ایے ایف سی فٹسال لیول ون کوچنگ کورس کا آغاز پیر کو فٹبال ہاؤس لاہور میں ہوگیا۔ اس کورس کیلئے کل 16 کوچز کو منتخب کیا گیا ہے جوکہ 5 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ ایشین فٹبال کنفیڈریشن (ایے ایف سی) کے ایلیٹ فٹسال انسٹرکٹر، جو ایرانی فٹسال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ بھی رہ چکے ہیں،کی زیر نگرانی کورس ...
مزید پڑھیں »ڈپٹی کمشنر پشاور انٹر کلب والی بال چیمپئن شپ شروع ہوگئی
ڈپٹی کمشنر پشاور انٹر کلب والی بال چیمپئن شپ شروع ہوگئی پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈپٹی کمشنر پشاور انٹر کلب والی بال چیمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگئی ہے۔افتتاحی میچ میں سعادت کلب پیر کلے نے کامیابی حاصل کی۔ سعادت کلب پیر کلب نے باچہ کلب پشتخرہ کو باآسانی 0-2سے شکست دی۔ صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کوالیفائرز ٹیک بال چیمپئن شپ، پاکستان ٹیم کے ٹرائلز مکمل
ورلڈ کوالیفائرز ٹیک بال چیمپئن شپ،پاکستان ٹیم کے ٹرائلز مکمل پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کوالیفائرز ٹیک بال چیمپئن شپ کیلئے پاکستان ٹیک بال ٹیم کے ٹرائلز قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں منعقد ہوئے جس میں ملک بھر سے چالیس سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی ، منتخب کھلاڑی ہنگری، رومانیہ کے ساتھ ساتھ ویتنام میں ہونے والی آئندہ عالمی چیمپئن ...
مزید پڑھیں »روایتی کھیلوں کی مناست سے مردان میں مخہ کے شاندار مقابلے شروع ہوگئے
روایتی کھیلوں کی مناست سے مردان میں مخہ کے شاندار مقابلے شروع ہوگئے محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام روایتی کھیلوں کے سلسلے میں مردان میں مخہ کے مقابلے شروع ہو گئے ہیں۔ ان مقابلوں کا باقاعدہ افتتاح ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ابن امین اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز جمشید بلوچ نے کیا۔ اس موقع پر ریجنل سپورٹس آفیسر سلیمان ...
مزید پڑھیں »