کراچی نے 4 سونے کے تمغوں کے ساتھ کک باکسنگ کا میدان مار لیا، سکھر دوسری, حیدرآباد/شہید بےنظیر آباد نے مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن اپنے نام کیں۔ 18ویں سندھ گیمز 2024 کک باکسنگ کا ایونٹ سندھ اسپورٹس بورڈ ناظم آباد کراچی میں منعقد کیا گیاشائقین کی بڑی تعداد نے کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی پر داد دی، شاندار مقابلے عوام ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
سندھ گیمز کراچی کی فتح کے ساتھ اختتام پزیر ؛ 168 میڈلز کے ساتھ کراچی کا پہلا نمبر
سندھ گیمز کا انعقاد ہر سال کیا جائے،ڈاکٹر جنید علی شاہ سندھ گیمز کی ٹائٹل ٹرافی کراچی کے نام،وومن ایتھلیٹس میںس فیناز کی پہلی پوزیشن حیدرآباد نے 30 میڈلز کے ساتھ دوسری،سکھرنے 14 میڈلز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی کراچی ( رپورٹ کاشف فاروقی) اٹھارویں سندھ گیمز کامیابیوں کے ساتھ کراچی کی فتح کے ساتھ اختتام پزیر،موہنجو دوڑو ٹرافی ...
مزید پڑھیں »سندھ گیمز: سیپاک ٹاکرا ایونٹ مردوں کا کراچی اور خواتین کا میرپورخاص کے نام رہا "
سندھ گیمز: سیپاک ٹاکرا ایونٹ مردوں کا کراچی اور خواتین کا میرپورخاص کے نام رہا "، کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 18ویں سندھ گیمز 2024 میں سیپاک ٹاکرا کا ایونٹ نارتھ کراچی جیمخانہ میں 24 اور 25 فروری کو منعقد کیا گیا ۔ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر جواد الحسن تھے جبکہ ...
مزید پڑھیں »سندھ گیمز ; سافٹ بال مینز مقابلوں میں حیدرآباد اور سکھر کی جیت
18 ویں سندھ گیمز-سافٹ بال مینز مقابلوں میں حیدرآباد اور سکھر نے اپنے میچز جیت لیے کراچی: 18ویں سندھ گیمز سافٹ بال ایونٹ کے دوسرے دن کے میچز میں حیدرآباد نے کراچی کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد05 کے مقابلے 4 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کی جانب سے فراز اعجاز، شاہ رخ خان، سمیر اور ارباز نے ایک ...
مزید پڑھیں »18ویں سندھ گیمز ؛ دوسرے دن کے کھیلوں کے مقابلوں کے نتائج
اسندھ گیمز کے دوسرے دن شہر کے تمام معروف کھیلوں کے میدان سج گئے مختلف گرانڈز پر مختلف کھیلوں کے مقابلوں نے سماں باندھ دیا۔ آج ہونے والے کھیلوں کے مقابلوں کے نتائج کے مطابق۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 18ویں سندھ گیمز سافٹ بال ایونٹ کے دوسرے دن کے میچز میں حیدرآباد نے کراچی کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد05 ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل سید جنید علی اور محمداحمد شاہ نے رنگا رنگ تقریب کا افتتاح کیا
صوبائی وزیر کھیل سید جنید علی اور محمداحمد شاہ نے رنگا رنگ تقریب کا افتتاح کیا 4 ہزار سے زائد کھلاڑیوں کا مارچ پاس موہنجو دوڑو ٹرافی کی رونمائی بھی کی گئی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اٹھارویں سندھ گیمز کی شاندار افتتاحی تقریب نیشنل کوچنگ سینٹر میں منعقد ہوئی سندھ بھر سے 42 مردوں اور 26 خواتین کے مقابلوں میں 4 ...
مزید پڑھیں »کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں باؤلنگ ایرینا بنانے کا آغاز
کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں باؤلنگ ایرینا کے آغاز پر منعقدہ تقریب۔ کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں 16 کروڑ روپے کی لاگت سے باؤلنگ ایرینا بنانے کا کام شروع کردیا ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب یہ پروجیکٹ نجی شعبے کی شراکت سے چلایا جائے گا۔ باؤلنگ ایک مہنگا کھیل ہے، کے ایم سی مارکیٹ سے کم خرچ پر ...
مزید پڑھیں »اٹھارویں سندھ گیمز ؛ 69 شعبوں کے گیمز کھیلے جائیں گے، چار ہزار ایتھلیٹز شامل
وزير کھيل، امور نوجوانان و ثقافت سندھ ڈاکٹر سید جنید علی شاہ نے وزیر اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ کے ہمراہ اٹھارویں سندھ گیمز کا افتتاح کردیا۔ موقع پر سیکریٹری اسپورٹس سندھ حافظ عبدالہادی بلو، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل احمد علی راجپوت کے علاوہ ایتھلیٹز اور دیگر اسپورٹ پرسنس نے شرکت کی۔ سندھ گیمز میں چار ہزار ...
مزید پڑھیں »سجاس کی نو منتخب باڈی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
سجاس کی نو منتخب باڈی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کا اصفہ آباد گراؤنڈ سینئر اسپورٹس جرنلسٹ رفیق انجم انصاری (مرحوم) کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان، سجاس کی مالی مشکلات کم کرنے کے لئے سندھ حکومت سے خصوصی گرانڈ کی سفارش کرونگا، مرتضیٰ وہاب نئی نسل میں سندھ کی ثقافت، تاریخی ...
مزید پڑھیں »18ویں سندھ گیمز 23 سے 26 فروری تک جاری رہیں گے، نگران وزیر کھیل ڈاکٹر سید جنید علی شاہ
سندھ گیمز/ نگراں وزیر اطلاعات محمد احمد شاہ، نگران وزیر کھیل ڈاکٹر سید جنید علی شاہ/ پریس کانفرنس۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نگراں وزیر کھیل، ثقافت، امور نوجوانان سندھ ڈاکٹر سید جنید علی شاہ اور نگراں وزیر اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوۓ علان کیا ہے کہ 18ویں سندھ گیمز کا آغاز رواں ماہ 23 فروری ...
مزید پڑھیں »