کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سہ فریقی قومی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پی سی بی چیلنجرز نے پی سی بی بلاسٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پی سی بی بلاسٹرز کی یہ ایونٹ میں مسلسل دوسری ناکامی ہے۔پی سی بی چیلنجرز کی کپتان بسمہ معروف کو 62 رنز کی ناقابل شکست ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : karachi
پاکستان آرمی نیشنل وومن فٹبال چمپئن شپ کے ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان آرمی نے نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرکے اعزاز کا کامیاب دفاع کیا۔ 11ویں ایڈیشن جو کہ 2018میں کھیلا گیا تھا پاکستان آرمی نے پہلی بار قومی وومین چمپئن شپ میں اپنی انٹری دی اور پہلے ہی انٹری میں وہ قومی چمپئن کے طور پر سامنے آئے اور پھر 2019-20میں ہونے والے ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ: عمیمہ سہیل کی نصف سنچری نے پی سی بی ڈائنامائٹس کو فتح دلادی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سہ فریقی قومی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پی سی بی ڈائنامائٹس نے پی سی بی بلاسٹرز کو7وکٹوں سے شکست دے دی۔ آلراؤنڈر عمیمہ سہیل نے ناقابل شکست نصف سنچری اسکور کرکے پی سی بی ڈائنامائٹس کو ایونٹ میں پہلی کامیابی دلائی۔ پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر موجود پی سی بی بلاسٹرز کی یہ ایونٹ ...
مزید پڑھیں »لیثرلیگز اور سرسید یونیورسٹی کے اشتراک سے لیثرلیگز سکس اے سائیڈ لیگز کا انعقاد
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) لیثرلیگز اور سرسید یونیورسٹی کے اشتراک سے لیثرلیگز سکس اے سائیڈ لیگز کا آج (ہفتہ) سرسید یونیورسٹی گراؤنڈ پر انعقاد کیا جارہا ہے ۔ جس میں برصغیر کی عظیم و الشان شخصیات کے ناموں سے موسوم 10ٹیمیں سنگل لیگ کی بنیاد پر باہم مقابل ہونگی ۔ مبشر مختار ، ڈائریکٹر اسپورٹس ، سرسید یونیورسٹی اورلیثرلیگز کے سید ...
مزید پڑھیں »نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کے گروپ میچز مکمل ہوگئے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پنجاب نے پاکستان آرمی اورپاکستان واپڈا نے کراچی یونائیٹڈکو 0-1کے یکساں اسکورسے شکست دے کر بالترتیب گروپ ’اے‘ اورگروپ ’بی‘ کی چمپئن بن گئیں۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری 12نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کے گروپ میچزکے پی ٹی اور کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم پر مکمل ہوگئے۔ کے پی ٹی اسٹیڈیم پر گروپ ’اے‘ میں ...
مزید پڑھیں »کراچی میں میراتھن زندہ باد سائیکل ریس کا انعقاد
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں آج مزارِ قائد سے میراتھن زندہ باد سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا جو مختلف سڑکوں سے ہوتی ہوئی سی ویو پر اختتام پزید ہوئی۔سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن اور سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے میراتھن زندہ باد سائیکل ریس کا اہتمام کیا گیا۔سائیکل ریس مزارِ قائد سے شروع ہوئی اور شہر کی اہم ...
مزید پڑھیں »سجاس انتخابات،آصف خان بلامقابلہ صدرمنتخب
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سجاس کے انتخابات کے لیئے شیڈول کے مطابق مختلف عہدوں کے لیئے 32 امیدواروں نے یونائیٹڈ پینل سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔مقابلے میں کوئی دوسرا پینل یا گروپ نہ ہونے کے باعث اور 03 جنوری 2020 کو مختلف امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگیاں واپس لینے کے بعد درج ذیل عہدیداروں کو بلامقابلہ منتخب قرار دیا جاتا ...
مزید پڑھیں »جوبلی لائف انشورنس نے میجر جنرل سعید الزماں جنجوعہ میموریل پولو کپ 2019 میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں نجی شعبے کے سب سے بڑے لائف انشورنس ادارے جوبلی لائف انشورنس نے میجر جنرل سعید الزماں جنجوعہ میموریل پولو کپ 2019 میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ اس کا فائنل لاہور پولو اینڈ کنٹری کلب میں کھیلا گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں کے باصلاحیت کھلاڑیوں نے حصہ لیا جو مختلف کاروباری اداروں کی نمائندگی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل سرفراز احمد نے شاداب خان کو چیلنج کردیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے آل رانڈر شاداب خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں تیار رہنے کا چیلنج دیا ہے۔ پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کے لیے تمام ٹیموں نے اپنے کھلاڑیوں کا چنا وکر لیا ہے۔قومی ٹیم کے نوجوان آل راونڈر شاداب خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائیو کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کے آغاز سے 50دن قبل لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا جس کے تحت ایونٹ کا افتتاحی میچ 20فروری کو کراچی جبکہ فائنل 22مارچ کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان سپر لیگ سیزن کے 5ویں ایڈیشن کا آغاز 20 فروری سے ہوگا اور ...
مزید پڑھیں »