سجاس انتخابات،آصف خان بلامقابلہ صدرمنتخب

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سجاس کے انتخابات کے لیئے شیڈول کے مطابق مختلف عہدوں کے لیئے 32 امیدواروں نے یونائیٹڈ پینل سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔
مقابلے میں کوئی دوسرا پینل یا گروپ نہ ہونے کے باعث اور 03 جنوری 2020 کو مختلف امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگیاں واپس لینے کے بعد درج ذیل عہدیداروں کو بلامقابلہ منتخب  قرار دیا جاتا ہے

برائے سال 23-2019 کے لیئے  سجاس کے بلامقابلہ منتخب ہونے والے عہدیدار یہ ہیں
1۔ صدر: آصف خان
2۔سینئر نائب صدر: زبیر نذیر خان
3۔ نائب صدور، محمود ریاض
4۔منصور علی بیگ
5۔ فنانس سیکیریٹری ارشادعلی
6۔ جنرل سیکریٹری اصغرعظیم
7۔جوائنٹ سیکریٹری شاہدساٹی
8۔سیکریٹری اطلاعات: مقصود احمد

رکن ایگزیکٹو کمیٹی

1۔عالم زیب، 2۔طارق اسلم، 3۔عمرشاہین، 4۔طارق حسین، 5۔عبیدالرحمن، 6۔مجاہد سولنگی، 7۔جعفرحسین، 8۔نادرہ مشتاق، 9۔شاہد انصاری، 10۔ احسان خان، 11۔سید جاوید اقبال، 12۔محسن رضا۔

عطا محمد تبسم
چیئر مین، الیکشن کمیشن
اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ(سجاس)
ابن حسن
ممبر الیکشن کمیشن
سیف بنگش
ممبر الیکشن کمیشن

error: Content is protected !!