پاکستان نے مالدیپ کو 0-3 گولز سے شکست دے کر ساف انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ، تھمپو کے چنگلیمتھن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی انڈر 16 ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا اور 14 ویں منٹ میں سبحان کریم کے گول کے ذریعے برتری حاصل کر لی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakista sports news
یوم دفاع پاکستان سائیکل ریس چھ ستمبر کو پشاور میں منعقد ہوگی.
یوم دفاع پاکستان سائیکل ریس چھ ستمبر کو پشاور میں منعقد ہوگی،شایان علی پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پشاور سے چراٹ کے سائیکلنگ ریس چھ ستمبر کو پشاور منعقد ہوگی جس میں خیبرپختونخوا کے مختلف ڈویژن سمیت مختلف کلبزکے سائیکلسٹ شرکت کرینگے ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے لاہور پہنچ گئی۔
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے لاہور پہنچ گئی۔ قومی ٹیم آج آرام کرے گی اور پھر منگل کو ایل سی سی اےگراؤنڈ میں ٹریننگ کرے گی۔ پاکستان سپر فور میں کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم ہے
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے بیس بال کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری
پاکستان بیس بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے انٹرنیشنل مقابلوں کی تیاری کے لئے بیس بال کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں جاری ہے۔ ٹیم کے کوچ محمد ارشد نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں کھلاڑی بھر پور محنت کر رہے ہیں اور بین الاقوامی سطح ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ ویمنز کے ِخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی.
پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ ویمنز کے ِخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی دوسرے میچ میں7 وکٹوں سے کامیابی ۔سدرہ امین کے کریئر بیسٹ 61 رنز۔ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔ اس نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 7 وکٹوں سے جیت لیا۔ ...
مزید پڑھیں »ڈیفنس ڈے ٹینس ٹورنامنٹ ; بلال سومرو نے عامر ممتاز کو 8-3 سے شکست دے دی۔
سندھ ٹینس ایسوسی ایشن پریس ریلیز 3 ستمبر۔ قائد بناسپتی ڈیفنس ڈے ٹینس ٹورنامنٹ نتائج کا دن 3 مردوں کا سنگلز پہلا راؤنڈ بلال سومرو نے عامر ممتاز کو 8-3 سے شکست دی۔ رحیم وقار نے سید قطب کو 8-5 سے شکست دی۔ فرحان مصطفیٰ نے حنظلہ کو 8-1 سے شکست دی۔ بلال خالد نے ہمید برنی کو ...
مزید پڑھیں »کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 ‘ دھڑا د بنگ کی تیسری اہم کامیابی۔
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 ‘ جہانزیب سلطان کی دوسری شاندار سینچری۔ دھڑا د بنگ کی تیسری اہم کامیابی۔ ماندو مارخور ک88 رنز سے شکست۔ جہانزیب سلطان سینچری 111 رنز بناکر اور 3 وکٹیں لے کر مین آف دی میچ قرارپاۓ۔ح حنیف نے 10 ہزار حمید جی بی 15 رنز بنا سکے۔مصطفی ناصر اور ارسلا ن بشیر نے ...
مزید پڑھیں »فٹسال ٹورنامنٹ ; شہید سرفراز ناز کلب نے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
جشن خاران راجی راہشون واجہ اسداللہ بلوچ ناک آؤٹ ڈے نائٹ فٹسال ٹورنامنٹ خاران2023 اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد خاران: ٹورنامنٹ کا فائنل ڈاکٹر ماہ رنگ کلب بمقابلہ شہید سرفراز ناز کلب کے درمیان ایک دلچسپ اور سنسنی خیز میچ کھیلا گیا۔فائنل میچ کو شہید سرفراز ناز کلب نے 2۔3 سے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ میچ کے ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ سپورٹس بورڈ جلد از جلد گولڈ کپ کی تاریخ کا اعلان کریں’ نہال خان بلوچ.
کوئٹہ:اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد ; ہدہ سپورٹس الیکشن کمیٹی کی وزیراعلی ڈائمنڈ گولڈ کپ فٹبال کے حوالے سے پریس کانفرنس ہدہ سپورٹس الیکشن کمیٹی کے چیرمین نہال بلوچ کی اپنے عہدیداروں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا سپورٹس بورڈ جلد از جلد گولڈ کپ کی تاریخ کا اعلان کریں ہدہ سپورٹس کی ایک تنظیم ہے جو سپورٹس کی ...
مزید پڑھیں »ایشیاء کپ ; پاکستانی ٹیم آج کولمبو سے لاہور روانہ ہوگی.
پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت سے میچ کھیلنے کے بعد کینڈی سے کولمبو روانہ ہوگئی پاکستان کرکٹ ٹیم کینڈی سے کولمبو بذریعہ بس روانہ ہوئی پاکستان ٹیم آج چار بجے بذریعہ چارٹرڈ طیارے کولمبو سے لاہور روانہ ہوگی پاکستان ٹیم سپر فور مرحلے کا میچ 6 ستمبر کو لاہور قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گی ...
مزید پڑھیں »